Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

اس نے ایک گہرا سانس لیا۔
”آخر عمر ہی کیوں...."
وہ خود کو بے حد بےبس محسوس کررہی تھی۔
”شاید میں ابھی بھی میچیور نہیں ہوئی ہوں...
.شاید میں کبھی بھی میچیور نہیں ہوسکتی ..
...یا پھر عمر جہانگیر وہ حد ہے ...
جہاں میری میچیورٹی ختم ہوجاتی ہے
۔میرے حواس کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں...
.پھر میں صرف وہ دیکھتی ہوں‘
وہ سنتی‘اور وہ کہتی ہوں
جو اس کی خواہش ہوتی ہے.....
کیا اسی کیفیت کو محبت کہتے ہیں۔"
اسے اپنی آنکھیں دھندلی ہوتی محسوس ہوئیں۔
اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحہ ہوتا ہے! 🖤🥀

Mishii28
 

محبت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے
۔محبت سب سے پہلے عزت نفس کو ختم کردیتی ہے
یا بندہ محبت کرلے.یا پھر اپنی عزت
ہاتھ کی مٹھی میں دونوں
چیزیں اکٹھی نہیں آسکتیں۔
اپنے کمرے میں آنے کے بعد وہ کچھ
ایسا ہی محسوس کررہی تھی۔۔
اسے یک دم بہت زیادہ تھکن کا احساس
ہورہا” ”کیا میں نے ٹھیک کیا ہے؟
"کھڑکی کے پردے ہٹاتے ہوئے اس نے
باہر پھیلی تاریکی میں جھانکتے ہوئے سوچا۔
”کیا خود کو اس قدر گرا دینا ٹھیک ہے؟
"وہ اب سینے پر بازو لپیٹے سوچ رہی تھی
۔”یہ جاننے کے باوجود کے عمر اور جوڈتھ..
..پھر آخر میں اپنے لیئے کس رول کو
انتخاب کرنا چاہ رہی ہوں؟"اس نے اپنے ہونٹ بھینچ لیئے۔
”یہ جاننے کے باوجود کہ عمر شائد کبھی بھی
مجھ میں شادی کے لیئے انٹرسٹڈ نہیں رہا۔
میں اس سے پھر بھی یہ تعلق کیوں
قائم کرنا چاہتی ہوں"conn..

Mishii28
 

موبائل دور پھینک کر کمرے کی لائٹ بند کر کے کسی کونے میں بیٹھ کر بنا آواز کے رونا بھی کسی کسی کو آتا ہے اصل میں اِسے کہتے ہیں اپنی ذات کا انتقال

Mishii28
 

ہم اٌن لوگوں کو ہی کیوں ڈھونڈتے ہیـں؟ جن سے ہم محبت کرتے ہیـں اور اٌن سے بےخبر کیوں رہتے ہیـں جو ہم سے محبت کرتے ہیـں !! 🙂

Mishii28
 

یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے

-" آج کھینچی ہے میں نے اپنی تصویر،
اداسی آج بھی آنکھوں سے جھلکتی ہے یار_"
M  : -" آج کھینچی ہے میں نے اپنی تصویر، اداسی آج بھی آنکھوں سے جھلکتی ہے یار_" - 
Mishii28
 

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے۔۔ چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی۔۔۔ نظریں پہچانوں گے تو کئیوں سے گھن آنا شروع ہو جائے گی۔۔۔اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون کون سی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں۔۔ یہ بس خدا کا حوصلہ ہے کہ سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے۔۔۔🖤

Mishii28
 

طعنہ مارنا آرٹ ہے۔۔🔥
مگر طعنہ سن کر نہ سننے کی ایکٹنگ کرنے والے آرٹسٹ ہیں۔۔۔😂🤣😁😜

Mishii28
 

آو ٹر ٹر کریں 😜😂
ایسا لفظ لکھیں جس کے آخر میں ٹر آتا ہو
جیسے "ڈاکٹر"😂😜😜😂😂

Mishii28
 

لڑ کوں بتاو باہیک میں کتنے گیر ہوتے ہیں 🏍🏍
لڑکیوں خاموش رہنا 😏😏😜🙈🙈

Mishii28
 

تمہیں پتہ ہے ناں عورت جب مرتی ہے تو اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ
فلاں کی بیوی یا بیٹی فوت ہوگئی
اور پتہ ہے میں کیا چاہتی ہوں
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں
وہ تمہارا نام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ ناممکن ہے۔۔۔😥

Mishii28
 

انگریز اردو میں 🙂
" دروازہ کھول دے "
کیسے کہے گا ؟ نہیں پتا۔۔۔؟🙄
چلو میں بتاتی ہوں 😇
"There was a cold day."😂
اب اسے تیز تیز پڑھو سمجھ جاؤ گے

Mishii28
 

اپنے آنسوؤں کے لئے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے، بھرم کھو جایا کرتا ہے اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں؟؟*
*وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے۔۔۔*

Mishii28
 

صبر کیجئے
کسی کو ملتے ہیں
بن مانگے نبھانے والے
کوئی ہی روتا رہ گیا
نہ مل سکے منانے والے

Mishii28
 

Good ni8
Allah Hafiz
Tata...

Mishii28
 

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے...!
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے...!
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا...!
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے...!
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا...!
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے...!
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر...!
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے...!
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے...!
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...!

Mishii28
 

یاد ہے پہلے روز کہا تھا
بچھڑ گئے تو موج اُڑانا
واپس میرے پاس نہ آنا
جب کوئی جا کر واپس آئے
روئے تڑپے یا پچھتائے
میں پھر اُس کو ملتی نہیں ہوں
ساتھ دوبارہ چلتی نہیں ہوں
گم جاتی ہوں ، کھو جاتی ہوں
میں پتھر کی ہو جاتی ہوں 🙂🥀
🍁 اے پلٹنے والے تجھے پہلے ہی کہا تھا
کسی بھی شخص کو ہم اک بار ہی چاہتے ہیں

Mishii28
 

تم نے مجھے اس طرح خود سے دور کردیا جیسے لوگ ایکسپائیر چیزوں کو خود سے دور کردیتے ہیں جب وہ چیزیں ان کے کچھ بھی کام کچھ بھی فائدے کی نہیں رہتیں ۔۔ تمہارا حلقہ احباب اتنا وسیع ہوگیا کہ میری جگہ تنگ پڑنے لگی ۔ پھر میں نے سوچا مجھے اس تعلق سے نکلنا چاہئے ۔۔ مجبوری کے تعلق پر میں یقین نہیں رکھتی جو رشتہ آپ کو گھٹن لگنے لگے اس سے کنارہ کرنا چاہئے مجھے تمہارا ساتھ کبھی بوجھ نہیں لگا اب بہتر یہی ہے رابطہ ختم کرنا چاہئے میں نہیں چاہتی میں بار بار تذلیل کا سامنا کروں تمہارے سامنے میں اس فقیر سی ہوگئی جو بھیک مانگ کے جھڑکیں کوسنے سن کی بھی ان ہی کے در سے لگی رہتی ہے ۔
لیکن اب اتنی سکت نہیں مجھ میں میں تھک گئی ہوں پیچھے بھاگ بھاگ کےاب نہیں بھاگا جاتا..

Mishii28
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

Mishii28
 

خاموشی اختیار کر لیں
لیکن گلہ نہ کریں
گوشہ نشیں ہو جائیں
مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت نا ملے تو کنارہ کشی اختیار کر لیں
وقت کی بھیک نہ مانگیں
عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے
کا کوئی وجود نہیں
عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے
عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے