Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

لوگ اکثر کہتے ہیں کہ
never read old conversation
لیکن میرا کہنا ہے کہ پڑھیں بار بار پڑھیں، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دل چاہے تب پڑھیں اور دیکھیں کے ایک ہی شخص کے شروع سے آخر تک بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں تب آپ کے دل کو سکون ملے گا اور دماغ کی آواز بھی صاف سنائی دے گی اور تب جا کر آپ فیصلہ کر پائیں گے اس رشتے سے دستبردار ہو جانا ہی آپ کے حق میں بہتر ہے😊

Mishii28
 

زندگی آسان کسی کی نہیں ہوتی, بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے...🙃

Mishii28
 

ہم جنہیں فوراً ایک آواز پہ میسر رہتے ہیں، اُنہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دُکھ کیا ہوتا ہے...✨😇
اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بیوقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر، اپنے راستے انتہائی بد اخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں...🙂
نہ ہی اُنہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شرمندگی کا احساس ہوتا ہے...🙃

Mishii28
 

ہم وقت کو بلاوجہ الزام دیتے ہیں کے وقت بدل گیا
وقت تو لوٹ کے آجاتا ہے ہے ،
وہی رات ، وہی دن،
وہی مہینہ ، وہی تاریخ
دراصل لوگ بدل جاتے ہیں 🙃
اُنکی
محبتیں ، فکریں ،
اُلفتیں ، نوازشیں بدل جاتی ہیں
اور ہم سمجھتے ہیں وقت بدل گیا 🙂

Mishii28
 

ہنستے کیوں نہیں آپ ؟ سڑیل کھڑوس ،، وہ بنا کسی جھجھک کے بولے گئی --
کیا تم کچھ دیر چپ رہو گی ؟
نہیں ، میں کیوں چپ رہوں جب مجھ سے عید ملنے آئے ہو تو ایک سمائل نہیں لا سکتے فیس پہ ، وہ چڑ کے بولی ۔
سمائل کے بنا آنا منع ہے ؟
ہاں منع ہے ، وہ ڈھٹائی سے بولی ،
مطلب واپس چلا جاؤں ؟ وہ جانے کے لئے دروازے کی طرف مڑا --
خبر دار جو باہر قدم بھی رکھا وہ جھٹ سے آگے آ کے کھڑی ہو گئی ،،
میری عیدی نکالیں ---
کوئی عیدی نہیں ہے میرے پاس ،، وہ مزید اکھڑے انداز میں بولا تھا --
میں ناراض ہو جاؤں گی بتا رہی ہوں -
ہو سکتی ہو ناراض مجھ سے ؟ وہ جیسے چیلنج والے انداز میں بولا تھا --
ہو بھی جاؤں گی زیادہ نہ بنیں آپ --
اچھا ؟؟

Mishii28
 

پُرانے میسج چیٹس ، وائس نوٹس ، اور تصاویر ان کو دیکھنا زخم کُریدنے سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔۔۔۔ " 🥀🌸

Mishii28
 

ایک گھنٹہ لیٹ کروانے کے بعد کوئی کہے " احسان کر رہے ہیں ویٹ کر رہے ہیں تو ؟ 😏
تو کس کاسر پھاڑنا چائیے اپنا یا اگلے کا ؟ 🐍

Mishii28
 

سرخ ہوتی آنکھوں سے اس نے حساب لگایا ۔۔۔ایک منٹ مشکل سے بنتا تھا جس میں اسکی آواز سن پائی تھی وہ ۔۔
2 منٹ کی کال ۔۔ایک منٹ کی زندگی ۔۔۔
اذیت کی حدوں کو چھوتا اس کا وجود ہولے ہولے کانپ رہا تھا۔۔بے اختیار سامنے رکھے ٹیبل پر رکھا گلاس سامنے دیوار پر دے مارا۔۔آنکھیں شاید خون رو رہی تھی ۔۔لیکن وہ اپنی محبت کی تذلیل پر مسلسل ہنس رہی تھی۔۔
bestttt...

Mishii28
 

5 منٹ ضبط کئے بیٹھی رہی۔۔۔آخر کا اپنی عزت نفس کو ایک بار پھر سے پاؤں تلے کچل کر پھر کال ملا لی۔۔۔
اب کی بار پہلی بار میں کال اٹھا لی تھی۔۔
اب کیا ہے؟؟مصروف سا لہجہ۔۔جانے سچ میں بزی تھا یا؟؟؟؟
جی وہ ۔۔اب کی بار اٹکی نہیں تھی ۔۔بولتی گئی تھی۔۔مجھے بس آواز سننی تھی آپکی۔۔
اچھا ۔۔سن لی۔۔اب ؟؟؟
نہیں کچھ نہیں۔۔آنسو حلق میں جمع تھے۔۔
میں آپ سے ۔۔۔ابھی اتنا ہی کہ سکی تھی۔۔۔دوسری طرف کال کٹ گئی تھی۔۔اس نے کال کا ٹائم دیکھا ۔۔۔1 منٹ 23سیکنڈ۔

Mishii28
 

2 منٹ کی کال ۔۔ایک منٹ کی زندگی۔۔
پچھلے ایک گھنٹے سے مسلسل کال کر رہی تھی ۔۔آخر کار کال اٹھا لی گئی۔۔
جی بولو؟؟۔۔۔۔آواز جو اس میں زندگی بھر دیتی تھی۔۔ابھری تھی۔۔
جی وہ میں۔۔۔۔وہ اٹک گئی تھی۔۔
اب بولو بھئی۔۔پتا بھی ہے کہ بزی ہوں۔۔پھر بھی کال پر کال۔۔۔کوفت،غصہ، یا شاید بیزاری ۔۔۔
کیسے ہیں آپ ؟۔۔بمشکل بولی۔۔۔
ٹھیک ہوں ۔۔اور کچھ؟؟
نہیں کچھ نہیں ۔۔۔۔۔اچھا اللّه حافظ۔۔۔کال کٹ چکی تھی۔۔اس نے کال کا ٹائم دیکھا۔۔37 سیکنڈ۔۔۔
۔۔۔۔۔ continue

Mishii28
 

بڑی عجیب یہ مجبوریاں سماج کی ہیں
منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہے

Mishii28
 

منافقت بھی کوی کرنے کی چیز ھے
دل بڑا کیجیے ھمارا مقابلہ کیجیے

Mishii28
 

کوئی اگر آپکو ٹوکتا ہے، روکتا ہے، آپکا انتظار کرتا ہے ، وقت مانگتا ہے حساب طلب کرتا ہے تو آپ نصیب والے ہیں کیونکہ قسمت والوں کو ہی فکر کرنے والے ملتے ہیں۔
کتنا اچھا لگتا ہے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے
کدھر تھی سارا دن 😏😠👊
کتنا ویٹ کیا تمھارا 😢😠
پتہ ہے کتنی ٹینشن ہو رہی تھی 😭😭
وٹس ایپ آن کرتے ہی میسجز کے ڈھیر 🙈🤭🙊
کتنا سپیشل فیل کرواتے ہیں 🙈 کہ ہم کسی کیلئے اتنے خاص بھی ہو سکتے ہیں
ایسی فکر کرنے والوں کے صدقے🙈

Mishii28
 

کتنے لفظ ، کتنی سوچیں ، کتنے لوگ ہیں ، کتنی باتیں
پھر بھی ایسا سناٹا ہے ، پھر بھی ایسی تنہائی... !!

Mishii28
 


خدا اگر ھمارے مقدر میں پتھریلے راستے لکھتا ھے تو ھمیں مضبوط جوتے بھی بخشتا ھے

Mishii28
 

Tun Tun Maasi chup krjao...

Mishii28
 

مرشدوں کا کہنا ہے
منکروں سے پرے رہنا ہے

Mishii28
 

میں آنکھ دھر لیا کرتی ہوں اس کی باتوں پر
وہ بات بات میں مجھ کو دکھائی دیتا ہے۔۔!

Mishii28
 

یوں ہی دل نے چاہا تھا رونا رلانا
تری یاد تو بن گئی اک بہانا

Mishii28
 

تیرا کہنا تھا بھلا دیں تمکو
کام مشکل تھا لیکن کر دیا ہم نے