حسرتیں روگ بن گئیں یار
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں 😓
کاش وہ راستے میں مل جائے
مجھے منہ پھیر کے گزر ناہے
اب موبائل جہاں بھی پَڑا رہے کوئی فَرق نہیں پَڑتا. کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج لگا ہوتا تو بار بار اُٹھ کے دیکھنا کہ کہیں تمھارا میسج تو نہیں آیا️.
وہ رات کے اگر دو بجے بھی کَہیں آنکھ کُھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمھارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا. موبائل کو بلکل اپنے پاس رَکھ کے سونا تاکہ تمھارے میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں....!!!!
مُجھے وہ سَب یاد ہے
میں تُمہارا ہاتھ مظبوطی سے تھامے رکھوں گی
- خاص طور پہ اُس وقت جب تُمہاری گرفت
- کمزور پڑنے لگے گی :'
نئی اور بہتر میسر ہو جائیں تو پرانی اور بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے
جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ھے
ادھر گئے ادھر گئے یا مر گئے۔۔۔۔
1 call..1 message..1 person
can change your mood in 1 second...
live a little۔۔۔
lifeline
kon?
My lifeline
میں اتنی انمول تو نہیں ✨
میں بہت عام سی ہوں🙂
ہاں مگر جب میں نہیں رہوں گیُ نہ تو میری کمی ضرور رہے گی جو پھر کبھی پوری نہیں ہو سکے گی🙃
ہاں مگر یاد بن کر آوں گی میں🌼
کبھی کسی کے چہرے کی مُسکراہٹ میں؛ تو کبھی کسی کی آنکھوں کی نمی میں🥀
ہاں آوں گی میں یاد بن کر💙
کبھی اپنی بے تُکی باتوں سے یاد آوں گی؛ تو کبھی کسی کے لیے اک تلخ یاد بن جاوں گی🍂
کبھی دعاوں میں تو کبھی کسی کی باتوں میں🖤
دیکھنا میں بہت یاد آوں گی جب میں کاش بن جاوں گی🍁
ہاں میں انمول نہیں مگر میں عام سی لڑکی یاد بن کر ان ہواوں میں بس جاوں گی_🙃❤
ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی
زندگی ہنس کے ترا بوجھ اٹھایا ہم نے...!!
پاک رکھتی ہوں اپنے نفس اور ضمیر کی سلطنت کو👑
میں شہزادی ہوں👸 اپنے دل کی دنیا کی
صبر پہلو میں رکھ کر ہر حکم پر سر جھکا لیتی ہوں☺
میں مقدر لکھنے والے سے خفا نہیں ہوتی💯
میں گجروں سے خوش ہونے والی لڑکی ہوں..😌🥀
وہ تارے توڑ کے لائے یہ لازمی نہیں
سادگی کے فتوے تو سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے بس چہروں پر ہیں🙂
سب بتاؤ میں آپ کو کیسی لگتی ہوں☹️🙄
معصوم 😐 شرارتی 😛 غصے والی 😠 نخرے والی 😌.
لکھا تھا اِک کتاب میں ہر مسئلے کا حل___#😑
اور آخری سطور میں لکھا تھا___خودکشی!!!!🖤
According to your #Birthmonth I'm your??
January. Cousin 🙈
Feburary. friend
March. Bff ❤️
April. Doctor 💯♥️
May. everything 🧏
June. Best friend 😜
July. Soulmate😜
August. Lifeline💞
September. Life partner
October. Crush
November. Love💖
December Crime partner
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain