ادھر آؤ 🙊
میں تمہیں تمہارے ،جانو کے
خلاف پٹیاں پڑھاؤں😁
Ak bat bataoon...
بڑا دل کرتا ہے کسی کا بریک اپ کرواؤں 😜😜😜
پھر اس کی دکھی دکھی پوسٹ پے جا کر واہ واہ کرؤں 😁😁😁🤭.
snm....
🌸
مجھے یہاں کوئی نہیں جانتا تو آج جان لیجیئے......😊❤
میں ایک پاگل سی لڑکی ہوں🔥
....ایسی لڑکی جو کسی کی پرواہ نہیں کرتی❌کوئی کچھ بھی کہتا رہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں اپنی ہی دنیا میں مست رہنے والی اپنی ہار کو ہی اپنی جیت ماننے والی اناپرست..،♥ پاگل..، ..،ضدی..،سرپھری..،باغی اور شاعری اور ہنسی مذاق کرنے والی لڑکی ہوں🌚
ایک میں کیوٹ
اور میری پوسٹ پہ کمنٹ کرنے والے کیوٹ
باقی سب جن بھوت😜😜
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے
.☎☎😂😁
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو
کونسی M0vie ذياده پسند هے ؟Suspense thriller 2) H0rr0r
3) c0medy 4) science ficti0n?
کسٹرڈ بنا رہی ہوں پیاز اور ٹماٹر بھون لیے ہیں آ گے کیا کروں
🤔🤔🤔😔
میں زہر کھانے جا رہی ہوں🥺
کسی لڑکے کو کوٸی اعتراض😛
تو نہیں🤨🙄
کــــوئی ایـــسی فـــــلم
جو 3 بار سے بھی زیادہ دیکھی ہو ؟
نام بتاؤ🤗
آپکی سم نمبر کے آخری 3 نمبر کے مطابق مودی 🎅کو کتنی جوتیاں پڑنی چاہیئے 👞🤣😅😆
Me... 683
عرض کیا ہے
بات کرتے کرتے ہوگئے وہ ہم سے بور
پھر کیا !
You can't reply to this convention.learn more🤭🤣
اس وقت آپ کے پاس کون بیٹھا ہے...😋😜
🙄😌
ڈھنگ کی پوسٹ کرو تو
کوئی کومنٹ ہی نہیں کرتا 🙄🖤
میک up .بريک up 7 .up
کے علاوہ اور کون سا up ہوتا ہے ؟🤔
جِس سے کیا تھا پیار ____اُسی نے دیئے ہیں غَم,,,
سَچ پوچھئے تو دِل کا______لگانا عَذاب ہے
کاش کہ کوئی جادو ہوتا💫کیک کی کوئی دنیا ہوتی ٹافی کا ایک گاؤں ہوتا
بسکٹ کی دیواریں ہوتیں🍪
کینڈی کے دروازے ہوتے🍡
ڈونٹ کی اک کھڑکی ہوتی🍩
مارش میلو کا صوفہ ہوتا
قالینوں پہ پیزا ہوتا🍕
تکیہ میرا برگر ہوتا🌭
شاورما کا بستر ہوتا🌮
پیڑوں پہ بھی سموسے اگتے🥖
پودوں پہ بھی پکوڑے لگتے🍗
نلوں سے مینگو شیک بھی آتا🍺
آئس کریم کی بارش ہوتی🍨🍦
اخروٹوں کے اولے پڑتے
ڈیری ملک کے گولے گرتے🍫 کافی کی سونامی آتی☕
پھر ہم ایک جزیرے جاتے ساحل پہ بریانی ہوتی🥗
سیخ کباب کے رستے ہوتے
شیرمال کے خیمے ہوتے🍲🍜
کے ایف سی کے تحفے ملتے
کاش کہ کوئی جادو ہوتا.!
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے🥀
نہ بنا ،نہ دیکھا ،نہ مِلا🙂🖤
وہ جو دل کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔😢😢
#ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻣﺖ ﺑﻨﻮ ﮐﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺭﻭﻧﺪﮮ جاؤ بلکہ #چائے بنو تاکہ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ تمہیں چھوڑنا بھی چاہے تو چھوڑ نہ پائے. 😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain