Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

وہ اور بنائیں میرے لیے چائے
اے دلِ ناداں! جسٹ شٹ اَپ 😏

Mishii28
 

موت جانے کب سے منتظر کھڑی ہے،
مجھے مگر #چائے پینے کی پڑی ہے..!!

Mishii28
 


چائے جیسا کردار ہے میرا ،،🌸🥀
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،، 🥀
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔۔

Mishii28
 

عشق کیجیے تو بس چائے سے کیجیے۔۔
چائے آپکو یہ نہیں کہے گی کے میرے گھر والے نہیں مان رہے۔۔۔۔۔۔۔

Mishii28
 

پیٹ کا بھی اپنا اک چھوٹا سا دل ہوتا ہے❣
جو صرف #چائے پر فدا ہوتا ہے 😋😁

Mishii28
 

اس کو پی کر تیری جھوٹی بات بھی سچی لگتی ہے،
دیکھ لے پھر ! مجھے چائے کتنی اچھی لگتی ہے __

Mishii28
 

جی ہاں! مجھےجنون کی حدتک عشق ہے تم سے
جناب_____میں اپنی چاۓ سے مخاطب ہوں...

Mishii28
 

"چائے تو سب ہی پیتے ہیں__😌😛
ہم دونوں ایک دوسرے کا خون پیا کریں گے🙈

Mishii28
 

میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گی
جس دن میں چائے ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں،

Mishii28
 

ﺍﯾﺴﺎ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ !!!!!..
ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮯ ﻭﮦ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ...
ﺗﻮ ﺍﮔﻼ ﻻ ﭘﺮﻭﺍﮨﯽ ﺑﺮﺗﻨﮯ ﻟﮕﺘﺎ

Mishii28
 

محبتیں عمل سے نظر آتی ھیں سرکار 😊😊
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ھیں 😊😊

Mishii28
 

یا تو ہمیں مکمل چالاکیاں سکھائی جائیں, 😜😝
نہیں تو مجھ جیسی معصوموں کی الگ بستیاں بسائی جائیں.

Mishii28
 

جب میری شادی ہوجائے گی تو میں بھی لوکیشن میں لکھوں گی انکے دل میں
چاہے حقیقت میں درد بن کے انکے سر میں رہوں😜

Mishii28
 

کیا تمہیں آتا ہے خیال میرا ؟؟؟
جب ذکر ہوتا ہے کہیں 😜
بدتمیز لڑکی کا 😉

Mishii28
 

ھر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ھے......
ھر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم کھو ھی دیتا ھے..

Mishii28
 

مجھے جاننے کا نہ سوچ تُو،
میں عجیب تھی ،میں عجیب ہوں

Mishii28
 

خط لکهوں گی تمہیں اور اس میں
حال اپنا خراب لکهوں گی !

Mishii28
 

وہ جس کی ایک بھی عادت نہیں میرے جیسی،
تمام شہر میں ایک اس سے دوستی ہے بہت۔۔۔۔

Mishii28
 

یہ جو محبت ہوتی ہے نہ یہ ہر کسی کو ہر کسی سے ہو جاتی ہے.مگر یہ جو عشق ہوتا ہے نہ یہ کسی کسی کو کسی کسی سے ہوتا ہے.

Mishii28
 

پیار محبت ، ناز نخرے ، ستانا ، رلانا ، منانا
سر آنکھوں پہ مگر
خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو