ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں
کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک جوان لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔ جوان لڑکی نے دو شرطیں رکھیں۔۔۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے، دوسرے یہ کہ ہمیشہ دیوار پھلانگ کے گھر آیا کرو گے۔ شرائط کی منظوری کے بعد شادی ہوگئی۔
بابا جی جوانوں میں ہی بیٹھتے اور گپیں لگاتے۔ جوان ظاہر ہے صِرف جنون، جوش و جذبہ اور پیار و محبّت کی ہی باتیں کرتے ہیں۔ منڈیوں کے بھاؤ سے اُنھیں دلچسپی نہیں اور نہ ہی فِکر و پریشانی جیسے موضوعات سے کچھ لینا دینا۔۔۔ باباجی کا موڈ ہر وقت رومینٹک رہتا۔ گھر کی دیوار چوکھٹ سی لگتی، گھر جاتے تو ایک جھٹکے سے دیوار پھلانگ کر گھر میں کود جاتے۔۔۔
آخر ایک دن بابا جی کے پرانے جاننے والے مل گئے۔ وہ انھیں گِلے شِکوے کر کے اور گھیر گھار کے اپنی پنڈال چوکڑی میں لے گئے۔
Continue.
لڑکی۔مجھے پتلے لڑکے پسند ھیں
میں۔نو ریپلائ
لڑکی۔کہاں گئے
میں وہ ہوا آگئی تھی میں اَڑ گیا تھا 😉😛😋
رمضان ہے جھوٹ نہیں بولنا 😑
بتاو کتنے GF Bf ہیں آپکے 😁😂
🙈🙈🙈
سمجھیں 🙂میں نے آپ کو purposeکر دیا 😏😏
اب آپ کی 5th ایموجی آپ کا reaction ھے😁😁
اگر عید کسی دوسرے ملک میں گزارنے کا موقع ملتا تو کون سے مُلک گزارتے
🤔🤔
Me *mercury*