पाया भी उनको खो भी दिया चुप भी हो रहे
इक मुख़्तसर सी रात में सदियाँ गुज़र गईं
जो इक ख़ुदा नहीं मिलता तो इतना मातम क्यों
मुझे ख़ुद अपने क़दम का निशाँ नहीं मिलता
میں نے اپنى زندگی میں کئى سبق سیکھے مگر جس سبق نے میرى زندگی بدل دى وہ ہے
" دستبردارى"
دنیا کى ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے۔۔۔
یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب کسى چیز سے دستبردار ہوئی سکون مل گیا
ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پہ حق ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سے بے سکونى کى ابتدا ہوتى ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں، پھر کوئى چیز ہمارى ملکیت کیسے ہو سکتى ہے ہمارى تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص و محبت کے ساتھ اپنے فرائض کى ادائیگی ہے...
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔۔۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں، وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بےآسرا، اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں۔۔
میری آواز میں
ڈھیروں شکوے تھے
مگر عرش سے صرف خاموشی سنائی
دے رہی تھی
جیسے "اللّه" کہہ رہا ہو "جو میری رضا"🙏
°جب پتہ ہے لڑکیاں بےوفاہ ہوتی ہے تو پھر ان باکس میں سلامیاں کیوں پیش کرتے ہو..!!🤷🏻♀️😼🔥
تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمھارا اپنا ہے؟
جس کو چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے..؟ 🌗
کبھی سوچا آپ نے یہ لڑکیاں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں ___ سالوں لگ جاتے ہیں ان کو اپنی ذات بناتے بناتے___ اور پھر وہ اس میں ایک رنگ محبت کا بھی بھر لیتی ہیں ___
پھر ان میں مختلف رنگ برنگے دھاگے پرو دیتی ہیں __ وہ دھاگے ان کی محبت کے رنگوں کے ہوتے ہیں جن کو بہت مان سے پرویا جاتا ہے __ یہ لڑکیاں بھی نا بہت عجیب ہیں __
سب رنگ کے دھاگے پرو کر ان کے اوپر گانٹھ لگانا بھول جاتی ہیں اور وہ سرا جس پر وہ گانٹھ نہیں لگاتی اس کے حوالے کر دیتی ہیں جس کو وہ چاہتی ہیں ___
اب جس کے حوالے وہ دھاگہ کیا اس کی مرضی وہ اس پر گانٹھ لگا کر اپنے پاس رکھ لے یا پھر اس کو تارتار کر دے ___
یہ لڑکیاں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں ____🔥
جن لوگوں کو" #مان " نہ رکھنا آتا ہو
وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے
انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے۔
سنجیدہ سے سنجیدہ لڑکی میں
بھی بچپنا چھپا ہوتا ہے...۔
وہ ہر اُس انسان سے بچوں جیسی
باتیں کرے گی جو اُس کے دل کے قریب ہو گا ...
سچی محبت کرے گا ....🖤🥀
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے-
انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا، رشتوں میں مارا، محبت سے مارا، دھوکے سے مارا-
یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی
میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں،
مجهے حاصل كرنے كے لئے تمہیں مزاروں پہ دهاگے باندهنے پڑيں گے اور منت كے چراغ جلانے پڑيں گے، 🙂
اپنی تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا جلا کر پیڑ کی ہر ٹہنی پہ رنگ رنگ کے دھاگے باندھنے پڑیں گے، 💔
سالوں در بدر پھرنا پڑے گا، 🙂
اور پھر کیا پتہ خدا کو تم پر ترس آ جائے 😊
اور وہ تمہاری منت کو تمہارے جلائے دیوں کی طرح روشن کر دے_" ☺️❤️
میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتی ہوں🙂
اور وہ دے رہا تھا محبت وہ بھی بچی کچی🥀🌸
السلام وعلیکم۔۔۔۔
7 mints bad bolck end hoga...
Phr krna...
Block krti phr mn...
Get Lost
اس نے قد کاٹھ نکالا ہے زمانے میں بہت
وہ مگر سوچ کا بونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی رونا ہے
خواب میں پا کے اسے جشن منانے والوں
خواب اچھے ہوں تو تعبیر اُلٹ ہوتی ہے !!!
.
یہ عالم شوق کا، دیکھا نہ جائے
وہ بت ہے یا خدا، دیکھا نہ جائے!
یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے
کہ مجھ سے راستہ، دیکھا نہ جائے!
یہ کن نظروں سے تُوں نے آج دیکھا
کہ تیرا دیکھنا، دیکھا نہ جائے!
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا
یہ منظر بارہا، دیکھا نہ جائے!
فراز اپنے سوا ہے کون تیرا؟
تُجھے ۔۔۔ تُجھ سے جُدا، دیکھا نہ جائے!
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
مجھے بدتمیز کہتے ہیں 😏😏
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
،
خود شیشہ دیکھتے نہیں لوگ😂😂😂
اور کبھی غرور نہیں کیا اس کوالٹی پر😁
کچھ لوگ کہتے
"زندگی موت سے زیادہ اذیت دیتی"
میں حیران ہوں موت سے پہلے لوگ موت
کی اذیت کیا ہے کیسے جان لیتے؟
پتا نہیں لوگ یہ بات کیوں بھول جاتے کہ ان کی
زندگی کی کتاب ان کی برداشت کی طاقت سے
زیادہ تلخ نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کو اس نے لکھا ہے جو ان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا۔۔🌸♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain