Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

مجھے گھروں میں رہنے والی سادہ مزاج لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں ... سارا دن گھر کے کاموں میں مگن رہنے والی یہ لڑکیاں ..۔ مجھے سچ مچ کمال لگتی ہیں
لمبی چوڑی فرمائشیں نہ دکھاوے کی کوئی زندگی صرف چائے کا شوقِ جنوں رکھتی ہیں...
چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر نہال ہوتی ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے دُکھوں پہ رو رو برا حال کرتی ہیں۔۔۔ پاگل پاگل سی ہوتی ہیں ۔
دن بھر میک اپ کا خیال نہ کوئی اپنا خیال.. ہاتھوں پہ مہندی سجا کہ گھروں کو مہکا رکھتی ہیں ۔
خوابوں میں رہتی ہیں..، بارشوں سے پیار کرتی ہیں۔۔ اپنے ساتھ جُڑے سارے رشتوں کا خود سے بڑھ کر خیال رکھتی ہیں۔ دھوکے بازی، رشتوں میں بے ایمانی کو گناہ سمجھتی ہیں۔
اپنی محبتیں تو کمال نبھاتی ہیں ۔
مجھے آج بھی ایسی لڑکیاں بہت کمال لگتی ہیں

Mishii28
 

پتا ہے؟ 🙃🥀
آج کل مجھ میں عجیب سی تبدیلی آرہی جیسے دل کرتا ہے ہر انسان سے بھاگتی پھرُوں کسی کہ ہاتھ نا آؤں کوئی زمزم سے نہا کر آئے تب بھی یقین نا کروں کوئی بھی خلوص محبت کی بات کرے تو اعتبار ہی نا کروں جیسے محسوس ہوتا ہے ہر کوئی مجھ سے بیزار ہے 🙃 ہر کوئی پیچھا چھڑا رہا ہے مجھ سے دل کرتا ہے اس بار روؤں نہی مر جاؤں گُم ہو جاؤں لوگوں کہ زہن سے میرا نام بھی مٹ جائے کسی کو میری یاد بھی نا آئے اور کسی کہ ہاتھ نا آؤں کسی کہ بھی نہیں 🙂

Mishii28
 

نارمل لوگ :
میری ایک دو پکز لینا
ابنارمل لوگ :
میری ایک دو درجن پکز لینا شاید کوئی اچھی آ جائے 🤭🤭
آپ کونسے والے ہیں ؟؟

Mishii28
 

چپکے چپکے۔۔۔۔۔
سب اس ڈرامے کا ایک ایک ڈائیلاگ لکھو 😂😂
مینو تو لڑکی بڑی کول ہے پر یہ دنیا بڑی فضول ہے 😂🤣

Mishii28
 

آؤ پیدل ہی نکل پڑتے ہیں
ہم نے آسمان تک ہی تو جانا ہے

Mishii28
 

ادھر آئیں آپ کو ایک بات بتاؤں
مینڈک 🐸 کا جوس پینے سے پسند کی شادی ہوتی ہے
#Mishi_k_mufeed_mashwary 🙊😅😁😂🌝

Mishii28
 

جب کوئی لڑکا کہے کہ
مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں 😏
تو سمجھ لو وہ تازہ تازہ بلاک ہو کے آیا ہے 🤔 😛😎
#Mishi_ki_masoom_baten🙊😂

Mishii28
 

سماجی فاصلہ اسی طرح رکھیں جس طرح ادھار لے کر کریانہ والی شاپ سے فاصلہ رکھتے ہیں !😃😛

Mishii28
 

جس عوام کو ماسک پہنانے کے لئے پولیس ناکافی ہو، اور فوج کو طلب کرنا پڑے
ایسی عوام کو "مار نہیں پیار" کے ذریعے پڑھانے والے اساتذہ کو سلام.

Mishii28
 

جانِے والِے کو راسٙتہ دو
واسٙطہ دو گے تو سٙر پر چٙڑھ جائیِں گے

Mishii28
 

اتنی زیادہ گرمی ہے کہ
منہ فٹے منہ ہو گیا ہے 🙄🙊😫😫

Mishii28
 

ہے کوئی اہل ذوق تو میدان میں آئے
اپنے شعر سے زرا اپنی پہچان کروائے

Mishii28
 

Glory be to Allah,the supreme and his praise...

Mishii28
 

Ramdan...
every second is precious use it wisely

Mishii28
 

بند دکان کے شٹر پہ لکھا تھا آن لائن آرڈر کرنے کے لئے دیے گئے نمبر پر فون کریں.
فون کیا تو بولا شٹر اونچا کر کے اندر آ جاؤ..

Mishii28
 

دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں۔۔۔۔♡

Mishii28
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا۔۔
کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے🐣

Mishii28
 

یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں، ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں !
میرا جملہ: بھائی شاپر ڈبل کرنا!
😂😂

Mishii28
 

Assalamualaikum....

Mishii28
 

grieve not,Allah is with us...