Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Islamic Quotes image
M  🔥 : نماز نیند سے بہتر ہے - 
Mohsin_memon
 

رات کو میں بغیر دعوت نامہ کے ایک شادی میں پہنچ گیا۔
کھانے کی ٹیبل کے پاس جا کر کھڑا ھی ھؤا تھا کہ
لڑکی والوں کی طرف سے کسی نے پوچھا کہ کس کی طرف سے آئے ہو؟
اُسی وقت لڑکے والے بھی آئے اور پوچھنے لگے، کس کی طرف سے ہو؟
میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ چُپ چاپ شادی میں آئے لوگوں کی گنتی کرنے لگا۔1️⃣2️⃣3️⃣4️⃣5️⃣6️⃣7️⃣....
پھر بولا، مجھے پولیس اسٹیشن سے بھیجاگیا ہے کہ گنتی کرکے آؤ کہ شادی میں کتنے لوگ ہیں اور ماسک اور سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ھے یا نہیں؟🤨😏😟😫😠
یہ سُن کر لڑکی اور لڑکے والوں نے مل کر مجھے 😎 VIPکی طرح کرسی پر بٹھایا👨🏽🦼، سب طرح کاکھانا کھلایا،🍇🫐🍔🥙🥘🌭 میٹھا کھلایا۔🥮🥮🍦🍧
اور جیب میں 10000 روپے کالفافہ رکھا اور ریکوئسٹ کی کہ بس سنبھال لینا۔
😂😂😂😇😇😉😉🤓🤓

Mohsin_memon
 

شیخ ســــعدی فرماتے ہیں:
" تم اپنی ھزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو- یا تو خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو"
الله پاک ہمیں گناہوں سے بچائے اور
دوسروں کو معاف کرنے کی توفیق
عطا کرے اور عافیت نصیب فرمائے.آمین.ثم۔ آمین
.
🌷السّــلامٌ علــیکم ورحمــتہ اللہ وبــرکاتہ

Life Advice image
M  : سردی کا موسم ہے دل بس یہی چاہتا ہے چاۓ کی پیالی ہو اور کبھی خالی ہی نہ ہو - 
Mohsin_memon
 

سائیکل معیشت کی دشمن ہے۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے -
اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔
انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔
ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔
اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔

روس ماسکو مائنس 20 میں نماز جمعہ کا روح پرور منظر
M  : روس ماسکو مائنس 20 میں نماز جمعہ کا روح پرور منظر - 
Funny joke
M  : Husband: begum tm 1 ghantey say drwazy pr khari ks s baten kr rhi then? - 
Mohsin_memon
 

چلیں آج کچھ عشق کی بات ہو جائے ۔۔۔❤️
ایک بار پورا دن گزر گیا پر سرکار دو عالم کو صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ علیہ دکھائی نہ دیئے ۔۔ سرکار پورا دن انتظار کرتے رہے ۔۔جب شام میں آپ حضرت تشریف لائے تو سرکار دو عالم نے بہت بے چینی سے پوچھا ۔۔ ابو بکر کہاں تھے دکھائی نہیں دیئے ۔۔ تو ابو بکر صدیق نے عرض کی سرکار آپ نے ہی تو فرمایا تھا کم کم ملنے سے محبت بڑھتی ہے تو سرکار میں بھی اس عشق کو اور بڑھانا چاہتا ہوں۔۔۔ میرے پیارے آقا نے مسکرا کر فرمایا نہیں ابو بکر تم بار بار نظر آیا کرو ، تمہارے بغیر دل نہیں لگتا ۔۔۔۔۔۔❤️✍️

Sad Poetry image
M  : 🌧🌧🌧 یہ سردیوں کی بارش تمہارے جیسی ہے دیکھ تو سکتے ہیں مگر بھیگ نہیں سکتے - 
Mohsin_memon
 

*فرات کے کنارے ایک کُتا بھوک سے مر جاۓ تو سوال عُمرؓ ( امیرالمومنین ) سے ہوگا کی باتیں سُنانے والوں کے خیال میں دارالحکومت سے ۳۰ میل دور 22انسان سردی سے ٹھٹھر کے مر جائیں تو سوال کس سے ہو گا؟؟؟*

Mohsin_memon
 

🌻السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻
🌻دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص ہے، جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں، وہاں پهول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے🌻
🌻الله پاک ھماری زندگی میں ہمیشہ پیار، محبت اور خلوص کے پهول کهلائے رکهے، ھمیں حاسدین کے حسد سے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے🌻
🌻 آمین یارب العالمین🌻
🌹*صبحِ بخیر*🌹

💕ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﺗﻢ💕
💕ﮬﻢ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﻮ💕
M  : 💕ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﺗﻢ💕 💕ﮬﻢ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ - 
Interesting Posts image
M  🔥 : نیا سال اس وقت بہت سے لوگ پٹاخے خرید رہے ہیں ، کچھ سنیما کی ٹکٹ بک کر رہے - 
لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ....
ابھی بھی باقی ہے ایک رات دسمبر کی ....
M  : لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا .... ابھی بھی باقی ہے ایک رات دسمبر کی .... - 
Mohsin_memon
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه

وہ والدین خوش نصیب هوتے هیں جن کی اولاد ان کےلئے صدقہ جاریہ هوتی هے کیونکہ
آپ ﷺ نے فرمایا؛
کہ نیک آدمی کا اللہ جنت میں درجہ بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے کہ اے اللہ! مجھے یہ درجہ کیوں ملا ہے تو اللہ فرماتا ہے: تیرے اولاد نے تیرے لیئے بخشش کی دعا کی ہے چناچہ والدین کے لیئے همشہ بخشش کی دعا کرتے رہنا چاہی.
اللہ تعالی ہم سب کو جو والدین حیات هیں ان سے محبت وشفقت کے ساته پیش آنے اور دلجوئی سے خدمت کرنے کی توفیق اور جو دنیا سے رخصت هوگئے هیں ا ن کی بخشش کی دعا اور ایسے کام جو ان کے لئے صدقہ جاریہ هوں کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
;;آمیـــــــــــــن یارب العالمین;;

Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
اپنے خیالوں کی حفاظت کریں کیونکہ یہ آپکے الفاظ بن جاتے ہیں۔
اپنے الفاظ کی حفاظت کریں کیونکہ یہ آپکے اعمال بن جاتے ہیں ۔
اپنے اعمال کی حفاظت کریں کیونکہ یہ آپکا کردار بن جاتا ہے۔
اور اپنے کردار کی حفاظت کریں کیونکہ یہ آپکی پہچان بن جاتا ہے۔

Pakistani Celebs image
M  : لہو میں ایسے تغافل کے رنگ بھرتے ہیں کبھی کبھی تو محبت بھی آشنا نہ لگے....! - 
Mohsin_memon
 

#𝐵𝑦𝑒2021
#𝑊𝑒𝑙𝑐𝑜𝑚𝑒2022🥰
👈کسی سے ماں ناراض ہے
👈کسی سے باپ ناراض ہے
👈کسی سے استاد ناراض ہے
👈کسی سے بھائی ناراض ہے
👈کسی سے بہن ناراض ہے
👈کسی سے شوہر ناراض ہے
👈کسی سے بیوی ناراض ہے
👈کسی سے رشتہ دار ناراض ہے
👈کسی سے دوست ناراض ہے
👈اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی🙏 مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔👈معافی 🙏ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔
معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ صحیح ہیں اور دوسرا غلط بلکہ وہ یہ ظاہر کرتا ہے کے آپ کے دل میں رشتے کی اہمیت آپ کی انا سے زیادہ ہے 🙂
زندگی میں معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھ لیں،دل کو بوجھ سے پاک رکھیں،تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھنا سیکھیں ، اپنوں کی قدر کریں ، سب کے لئے آسانیاں پیدا کریں، کون سی سانس آخری ہو کیا پتا۔۔

Please forward
M  : Please forward - 
Mohsin_memon
 

مسلمان کوخوش کرنااور راحت پہچانا
’’و عن أنس رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من قضی لأحد من أمتی حاجۃ یرید أن یسرہ بھا فقد سرنی و من سرنی فقد سر اللہ و من سر اللہ أدخلہ اللہ الجنۃ۔‘‘ (مشکاۃ المصابیح، ج:۳، ص: ۸۳)
’’جو شخص میرے کسی اُمتی کی کوئی حاجت اس ارادے سے پوری کرے کہ وہ امتی خوش ہوجائے، تو اس آدمی نے مجھے خوش کردیا، اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے اللہ تعالی کو خوش کیا اور جس نے اللہ جل شانہ کو خوش کیا تو اللہ پاک اُسے جنت میں داخل فرمائیں گے۔
فائدہ: ۔۔۔ معلوم ہوا کہ کسی مسلمان کی حاجت پوری کرکے اُسے خوش کردینا اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشنودی کا ذریعہ ہے اور پھر اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی قیامت کے دن کی مصیبتیں دور فرما کر اس آدمی کو جنت میں داخل فرمائیں گے۔