Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

دُنیا کے سب سے بڑے "پِیر" آپ کے والدین ہیں.
جن کی آپ کے حق میں کی گئی دُعا کبھی رَدّ نہیں ہوتی.....
🌹 اپنے ماں باپ کی قدر کیجئے
جزاك اللهُ

Memes & Satire image
M  : اپنی بیوی کی زندگی آسان بناٸیں ایک بیوی بیس سال میں تقریباً (2kgx 365x 20) - 
Turkish Celebs image
M  : اس قدر کشش ہے تیری اداؤں میں ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے ہیں - 
Mohsin_memon
 

قالَ ﷺ:
بدگمانی سے بچو، پس بیشک بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے. جاسوسی نہ کرو، ٹوہ میں نہ لگ جاؤ، آپس میں بغض نہ رکھو، باہمی قطع تعلقی اور دشمنی سے بچو، مقابلہ بازی میں نہ پڑو، اور الله کے بندو! بھائی بھائی بن جاؤ.
مسند احمد 9798
(مشکوٰۃ 5028؛ بخاری 6066؛ مسلم 6536؛ ابوداؤد 4917)

Mohsin_memon
 

میں امتی ھوں انکا
جو دو عالم کے رہنما ہیں
پھر مسلمان کیسے کہلاوں
جو درود پڑھ نہ پاؤں
جنت کے سب نظارے
آباد انکے قدموں سے
میں وہاں کی خاک بن نہ پاؤں
جو درود پڑھ نہ پاؤں
سب ایک بار درود شریف پڑھیں
اللہم صلی علی محمد النبی الامی و علی آلہ و بارک و سلم❤️❤️❤️

Romantic Poetry image
M  : اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو😌😌❤ جو مجھے عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب - 
Mohsin_memon
 

اسلام علیک ہم وطنوں -
آج سے تقریباً 6 سال پہلے جو آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ ہؤا تھا وہ تاریخ کی سب بری دن اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں بڑا سانحہ تھا ۔ ہم اللہ تعالیٰ سے ان شہیدوں کی درجات بلندی کی دعا کرتے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک کو ایسے سانحات سے محفوظ فرمائے اللہ تعالیٰ ایسے دن دوبارہ وطن عزیز کو نہ دیکھائیں۔ آمین
پاکستان ذندہ باد

Romantic Poetry image
M  🔥 : بن تیرے کائنات کا منظر اِک دسمبر کی رات ھو جیسے؛ درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل - 
Loog Aurat Ko Faqt Jism Samajh Laite Hain,
Rooh Bhi Hoti Hai Is Main, Ye Kahan Sochte Hain ..!!
M  : Loog Aurat Ko Faqt Jism Samajh Laite Hain, Rooh Bhi Hoti Hai Is Main, Ye - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : Absolutely right - 
Mohsin_memon
 

جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جُھکا رکھا ہے
😅😄😅
برتنو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے
😅😄😅
پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ
اور اب چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہے
😅😄😅
سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے
تن چھپانے کو بُنیان پھٹا رکھا ہے
😅😄😅
وہی دنیا میں مقدر کا سکندر یہاں ٹھہرا
جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے
😅😄😅
پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر محسن
مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
😅😄😅

Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
ہماری غفلتوں کی بھی حد نہیں
تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔
نہ ھماری خطاؤں کا شمار ہے
نہ تیری عطاؤں کا شمار ہے۔
اے الله ہماری رہنمائی فرما ہمارے ہر عمل کو ایسا کردے کہ جس سے آپ رازی ہوجائیں ۔آمین

تجلی نار تھی یا نور،نہ تم سمجھے،نہ ہم سمجھے
جلا کیوں کریہ کوہ طور،نہ تم سمجھے،نہ ہم سمجھے وہ شہ رگ سے بھی قریب ہے،یہ قرآن کہتا ہے
ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور،نہ تم سمجھے،نہ ہم سمجھے
M  : تجلی نار تھی یا نور،نہ تم سمجھے،نہ ہم سمجھے جلا کیوں کریہ کوہ طور،نہ تم - 
Mohsin_memon
 

#لمحہ_فکریہ(2)
پرانی اور سادہ چیزیں استعمال کرکے ناپائدار برانڈڈ (Branded) آئٹمز پر اور آخر کار جی بھرجانے پر پھر (Antiques) پر اِترانا،
بچوں کو جراثیم سے ڈراکر مٹی میں کھیلنے سے روکنا اور ہوش آنے پر دوبارہ قوتِ مدافعت (Immunity) بڑھانے کے نام پر مٹی سے کھلانا ۔ ۔ ۔ ۔
*اسکی اگر تشریح کریں تو یہ بنے گی کہ ٹیکنالوجی نے صرف یہ ثابت کیا ہے کہ مغرب نے تمہیں جو دیا اس سے بہتر وہ تھا جو تمہارے دین نے اور تمہارے رب نے تمہیں پہلے سے دے رکھا تھا.
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم.

Mohsin_memon
 

#لمحہ_فکریہ
مٹی کے برتنوں سے اسٹیل اور پلاسٹک کے برتنوں تک اور پھر کینسر کے خوف سے دوبارہ مٹی کے برتنوں تک آجانا،
انگوٹھا چھاپی سے پڑھ لکھ کر دستخطوں (Signatures) پر اور پھر آخرکار انگوٹھا چھاپی (Thumb Scanning) پر آجانا،
پھٹے ہوئے سادہ کپڑوں سے صاف ستھرے اور استری شدہ کپڑوں پر اور پھر فیشن کے نام پر اپنی پینٹیں پھاڑ لینا،
زیادہ مشقت والی زندگی سے گھبرا کر پڑھنا لکھنا اور پھر پی ایچ ڈی کرکے واکنگ ٹریک (Walking Track) پر پسینے بہانا،
قدرتی غذاؤں سے پراسیس شدہ کھانوں (Canned Food) پر اور پھر بیماریوں سے بچنے کے لئے دوبارہ قدرتی کھانوں (Organic Foods) پر آجانا،

Mohsin_memon
 

سرد ہوا
سرد لہجہ اور
یادوں کا یہ سماں
بے چینیوں کو بڑھا دیا
دسمبر کی شام نے

دینے والا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں ۔کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے.جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں.تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کر جو چاہے لے لیں ۔۔
M  : دینے والا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا.لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے - 
Mohsin_memon
 

اپنی بیوی کی زندگی آسان بناٸیں
ایک بیوی بیس سال میں
تقریباً (2kgx 365x 20)
365 من آٹا گوندھتی ہے
ڈیڑھ لاکھ روٹیاں
اور 200 من چاول پکاتی ہے
300 من سبزی اور گوشت وغیرہ پکاتی ہے
روزانہ 10 مرلے پر جھاڑو پوچا یعنی کل 20 سال میں 2138.2 مربع کلومیٹر پر جھاڑو پوچا کرتی ہے
تقریباً 40 ہزار جوڑے کپڑے دھوتی ہے اور استری کرتی ہے
مہمانوں اور آنے جانے والوں کی تواضع اس کے علاوہ ھے
اب اگر یہی کام *دو بیویاں* کریں تو کتنی آسانی ہو جائے
اور اگر *چار بیویاں* کریں تو سوچیں زندگی کتنی سہل ہو جائے
*اگے تہاڈی مرضی اے*
قابل غور تحریر ہے بس عمل کریں اور اپنی شریک حیات کی زندگی آسان سے آسان تر بناہیں۔شکریہ
🤣😜😜😜😅😜😜

Mohsin_memon
 

الم
یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں ،ہدایت ہے متقین کے لیے
جانتی ہو اس قرآن سے ہدایت کسے ملتی ہے؟
کسے؟
جو متقی ہو
متقی؟؟
ہاں متقی۔۔۔!اور جانتی ہو متقی کون ہوتا ہے ؟
میں نے نفی میں سر ہلایا
وہ جو بدلنا چاہتا ہو ،وہ جس کو گناہ ڈستے ہو ،وہ جو عہد کر چکا ہو کہ بس اللہ تعالیٰ ۔۔۔اور گناہوں میں زندگی نہیں گزار سکتا ،جو جھکنے کے لیے تیار ہو ،جس کے دل میں عاجزی ہو ۔۔وہ ہوتا ہے متقی!
اور ایک پتے کی بات بتاؤں جو متقی بن جاتا ہے اسے ہدایت مل جاتی ہے اور جسے ہدایت مل جاتی ہے وہ مفلحون کے رستے پر گامزن ہو جاتا ہے

Mohsin_memon
 

🌹🌹 *السلام و علیکم* 🌹🌹
خوبصورت سچ یہ ہے *اللہ سبحان تعالی* کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا. زمین والے ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر ہمارا تعلق *اللہ تبارک و تعالی* کی ذات سے پختہ ہو جاۓ۔
یا اللہ ہمیں ہمیشہ آسانیاں باٹنے کی توفیق عطا فرما- اللہ تعالی !!! ہماری عبادات میں رحمتیں، برکتیں، وسعتیں اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے-
*آمین ثمہ آمین*
*صبح بخیر زندگی*