بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
"انسان کے اچھا سوچنے پر "الله پاک" خود ہی راستے سیدھے کرکے مشکلیں آسان فرما دیتے ھیں.
بے شک "الله"کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ھے.
زندگی کی تاریکیاں وھی پروردگار دور کر سکتا ھے جو ھر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لیکر آتا ھے.
اللہ پاک ھم کو ہمیشہ غموں اور پریشانیوں سے بچائے اور ھمارے دل کی ہر آرزو پوری فرمائے-
آمين
*صبح بخیر*
3...
ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮐﺘﺎ ﻣُﮍ ﻣﮍ ﺗﺸﮑﺮ ﺁﻣﯿﺰ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﮐﻤﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﺳّﯽ ﭼﮭﮍﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔
ﺳﻔﯿﺮ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺳﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﯽ ﯾﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﺭﯾﺸﻢ ﻭ ﺍﻃﻠﺲ ، ﺍﯾﺌﺮ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﺭﻭﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﺗﻬﺎ، ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺧﻨﺎﺱ ﺍُﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﺎﺋﯿﮑﻮﻟﻮﺟﯿﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺰﯾﮑﻞ ﭨﺮﯾﭩﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺕ ﺗﮭﯽ, ﻭﮦ ﺩﮮ ﺩﯼ ۔۔۔ ﻧﺎﺅ ﮨﯽ ﺍﺯ ﺍﻭﮐﮯ!
ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﻮﺍب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں۔
2.
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺩﺱ ﻣﻨﭧ جاﺋﺰﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﻢ ﯾﮧ ﮐﺘﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﻣﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﮨﻮﮞ.. ﺳﻔﯿﺮ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮯ ﺩﻟﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺣﺎﻣﯽ ﺑﮭﺮﻟﯽ.
ﺳﺐ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻤﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﻟﮕﺎﺋﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻓﯿﻀﻮ، ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﻨﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺁﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﻟﺘﺮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺮﻑ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ، ﺟﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻟﺘﺮ ﻣﺎﺭﻧﺎ...
ﮐﻤﺪﺍﺭ ﺟﭧ ﺁﺩﻣﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﺘﺮ ﭨﺮﯾﭩﻤﻨﭧ ﮐﺮﺗﺎ ﺭہا۔
ﺻﺒﺢ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻔﯿﺮ ، ﭘﻮﺭﺍ ﻋﻤﻠﮧ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﻤﮑﯿﮟ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻤﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﺘﺎ ﻻﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ، ﻭﮦ ﮐﺘﺎ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﮐﺘﺎ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﺩﻡ ﮨﻼﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﭼﺎﭨﻨﮯ ﻟﮕﺎ!
👈 *اللّٰہ تعالیٰ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ* 👉
ﺍﺷﻔﺎﻕ_ﺍﺣﻤﺪ_ﮐﮩﺘﮯ_ﮨﯿں ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﯾﭩﻨﺮﯼ veterinary ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮﺻﺎﺣﺐ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ. ﻣﯿﺮﮮ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﺗﮭﮯ. ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ
ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﮮ ﮐﺎ ﻗﺼّﮧﺳﻨﺎﺅﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ ﺳﺮ ﺿﺮﻭﺭ
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﻼ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮ ﺩﯾﺠﯿﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻔﯿﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻋﻠٰﯽ ﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﮐﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻋﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﯿﮟ۔ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﮐﭽﮫ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺍﻋﺘﻨﺎﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎﺗﯽ...
ایک بار وِنسٹن چرچل کی Wife کلیمینٹائن، کسی خاکروب سے بات کرنے کو کچھ دیر رکی تو چرچل کو تھوڑی تشویش ہوئی کہ یہ اس سے اتنی دیر کیا بات کر رہی ہے؟
اس کے استفسار پرکلیمینٹائن بولی، _" یہ میرا ایک پرانا عاشق تھا۔ پاگلوں کی طرح چاہتا تھا مجھے"_
جس پر چرچل نے استہزائیہ قہقہہ لگاتے ہوئے کلینٹائن کو جتلایا، " یعنی اگر تم اسی کے ساتھ ہوتیں تو آج ایک خاکروب کی ہی بیوی ہوتیں!
اس پر کلیمنٹائن نے اپنا تاریخی جواب دیا:
نہیں! _"اگر میں اس کے ساتھ ہوتی تو آج وہ ایک وزیراعظم ہوتا!"_
تحریر کی دم
(اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کبھی بھی بیگم سے جیت سکتے ہیں تو آپ شدید خوش فہمی کا شکار ہیں)
😂😄
اسلام و علیکم
صبح بخیر
بے شک راستے مشکل سہی مجھے الله رب العزت پر یقین کامل ہے کیونکہ وہ الله ہی تو ہے جو ہہماری خاموش التجاؤں کو جان بھی لیتا ہے اور مان بھی لیتا ہے جو ہر وقت ہر لمحہ ساتھ نبھاتا ہے اور کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا
بے شک الله تعالیٰ بہترین کار ساز ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین۔
*ﺍلسَّـــــــﻼَﻡُ و ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صبح بخیر زندگی*
صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساته قبول ہو کہ *الله* پاک زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطاء کرے. پريشانيوں، سے نجات دے. روزی، مال ميں ترقى دے، آپ كى حفاظت كرے اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے. صبح کی پرسکون روشنی کا مالک میرا *الله* هم سب کو تمام مشکلات ،بیماریوں اور هر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے, رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ......
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم
*جو آدمی کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا، اللّٰہ تعالیٰ دُنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی کرے گا، جو آدمی کسی مغموم اور پریشان حال کو نجات دلاتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کی روزِ قیامت کی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی دُور کر دے گا اور جو آدمی اپنے بھائی کی حاجت کو پورا کرنے میں لگا رہتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کی ضرورت کو پورا کرتا رہتا ہے ۔*
*مسند احمد:9112*
(* *دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے،انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا،رشتوں میں مارا،محبت سے مارا،دھوکے سے مارا،یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی،اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے،کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے،کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے،جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے ہمیشہ مشکل رہا
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
رشتے اور تعلقات وہ دیواریں ہیں جن میں ہم محفوظ رھتے ہیں .
لیکن چھوٹی چھوٹی باتیں اِن میں بدگمانی کے سوراخ بنا دیتی ہیں.اور پھر ساری عمر وضاحتوں کی
اینٹیں لگانے میں گزر جاتی هے
میں اللہ پاک سے آپ کی خوشی اور پر سکون زندگی کے لیۓ دعا گو هوں کہ
اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرماۓ.
اور اللہ کےنگھباں فرشتے ھر وقت اور ھرجگہ آپکی حفاظت کریں. آمین
مراثی نے باپ کو دفنانے سے پہلے بڑھک لگائی کہ اگر میرے باپ کے ذمہ کسی کا قرض ہے تو دفنانے سے پہلے سامنے آ جائے۔
یہ سن کر چالیس پچاس بندےسامنے آ گئے
مراثی بھی پورے دنوں کا تھا، جب یہ دیکھا تو کہنے لگا، بس ابّا اک دفعہ اٹھ کے گواہی دے دے تو میں قرض لوٹا دوں گا۔
*ہمارے وزیراعظم بھی فرماتے ہیں کہ اگر دو خاندان اپنا پیسہ ملک میں واپس لے آئیں تو میں قیمتیں 50 فیصد گھٹا دوں گا*😂😂😂
#کامیابی کا راز*
بچوں کو بالغ ہوکر احساس ہوتا ہے کہ اصل کامیابی کھلونے جمع کرنا نہیں بلکہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہے
پھر شادی ہونے پر معلوم ہوتا ہے کہ بہترین شریکِ حیات کا ملنا اصل کامیابی ہے.
پھر روزگار کے معاملات سے دل میں یقین پیدا ہوجاتا ہے کہ اصل کامیابی کاروبار کے وسیع ہونے یا ملازمت میں پرموشن سے ہے.
*جوانی ڈھلنے پر نقطہِ نظر تبدیل ہو جاتا ہے کہ اصل کامیابی تو باصلاحیت اولاد، بڑے سے ے
گھر اور بہترین گاڑی کے ہونے سے ہ.
پھر بڑھاپے میں انسان کے نزدیک اصل کامیابی کا پیمانہ بیماریوں سے بچ کر جسمانی و دماغی تندرستی کا برقرار رہنا قرار پاتا ہے.
بالآخر جب موت کا فرشتہ انسان کو لینے آ جاتا ہے تو اصل بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ کامیابی کے تمام تر دنیاوی تصوّر درحقیقت بہت بڑا دھوکا تھے
اصل کامیابی تو اللہ پاک کے احکامات میں ھے
السَّــلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكـَـاتُه
تلوار دو قسم کی ھوتی ھے,
ایک لوھے کی اور دوسری محبت کی, فرق صرف اتنا ھے کے لوھے والی ایک کو دو کرتی ھے اور محبت والی دو کو ایک کرتی ھے-
رب ذوالجلال آپ کو سدا اپنی چاهت نصیب کرے، کشاده رزق دے ھر. نیا دن، سابقه دن سے اچھا خیر و برکت والا هو الله پاک آپ کو ذهنی و قلبی سکون عطا فرمائے-
آمین یا رب العالمین
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
یااللہ ہمیں ھدایت پر رکھ، ہمیں اپنے والدین اور عزیز و اقارب سے حسن سلوک اور نیکی کرنے کی توفیق بخش۔ یا اللہ ہماری اصلاح فرما اور ہمیں سیدھے راستہ پر رکھ۔ نیک عمل کی توفیق دے اور رزقِ حلال عطا فرما۔ یاکریم ہم پر اپنا کرم کر، ہمیں بخش دے۔ یا رحیم ہم پر رحم فرما، ہمیں ھدایت دے اور صراط مستقیم پر چلا۔ یا اللّہ پاک ہمیں دونوں جہان میں سرخرو اور کامران کرنا۔
آمین یارب العالمین ۔
صبح بخیر.
تحریک انصاف کی حکومت ہے ہر طرف انصاف کا بول بالا ہو رہا ہے مثال کے طور پر مُرغی 🐔کی اگر انڈہ 🥚 دیتے ہوئے پھٹتی تھ تو اب انڈہ لینے والے کی بھی برابر کی پھٹ رہی ہےیہ ہی ہے وہ انصاف ⚖️جس کا کپتان نے وعدہ کیا تھا🤣
اخلاص
جُنید بغدادی ر کہتے تھے کہ میں نے اِخلاص ایک حجام سے سِیکھا۔ایک دن میرے اُستاد نے کہا کہ تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں اب کٹوا آنا پیسے تھے نہیں ميرےپاس،حجام کی دُکان کے سامنے پہنچے تو وہ گاہک کے بال کاٹ رہا تھا۔
اُنہوں نے عرض کی چاچا اللہ کے نام پہ بال کاٹ دو گے یہ سنتے ہی حجام نے گاہک کو سائیڈ پر کیا اور کہنے لگا پیسوں کے لیے تو روز کاٹتا ہوں۔ اللہ کے لیے آج کوئی آیا ہے۔ اب انُکا سر چُوم کے کُرسی پہ بٹھایا روتے جاتے اور بال کاٹتے جاتے۔
حضرت جنید بغدادی رح نے سوچا کہ زندگی میں جب کبھی پیسے ہوئے تو ان کو ضرور کچھ دوں گا۔عرصہ گزر گیا یہ بڑے بزرگ بن گئے ایک دن ملنے کے لیے گئے واقعہ یاد دلایا اور کچھ رقم پیش کی۔
حجام کہنے لگا جُنید تو اتنا بڑا صوفی ہوگیا تجھےاتنا نہیں پتا چلا کہ جو کام اللہ کےلیے کیا جائے اس کا اجر مخلوق سے نہیں لیتے
بسم الله الرحمٰن الرحیم
جس شخص کو الله کے هر کام میں حکمت سمجھ آ جاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما هونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا هے.
الله رب العزت آپ سب کو کشادہ رزق ،سخاوت والا دل، عاجزی والی عبادت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائیں،
اللہ پاک آپکی زندگی میں ھزاروں خوشگوار سحر طلوع فرمائیں اور الله آپکو ھر اس چیز سے نوازے جس میں عزت اور زندگی کا سکون ھو.اور ہر برائی سے دور رکھے۔
آمین ثم آمین
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌹السلام علیکم 🌹
رب العالمین ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رهے-
ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اورجہاں آپ بے بس ھیں ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ,
رب کریم کبھی بھی آپکو تنہا نہ چھوڑے اور اللہ پاک آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ ھمیشہ شاد و آباد رکھے ہر قسم کی بیماریوں اور وباؤں سے اپ اور اپ کے گھرانے کو محفوظ رکھے
🌹آمین یا رب العالمین 🌹
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھو شکر گذار بن جاؤ گے
اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھو صبر کرنے والے بن جاؤ گے بیشک اللہ تعالی کے ھر کام میں مصلحت اور حکمت ھے یااللہ جن مشکلوں پریشانیوں اور بیماریوں میں ھم مبتلا ھیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اور ھمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور بھلائی نصیب فرما
یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھ اور ترقی اور کامرانی سے نواز دے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
صبح بخیر
*عام حالات میــــں تو سبھی میٹھے ہوتے ہیــــــــں ... ویسے ہمارے اندر کے زہر کو پرکھنے کا پیمانہ دباؤ اور طیش ہی تو ہے ... اور انہی چند لمحوں میــــں ... کچھ بت ایسے ٹوٹتے ہیــــــــں ... کہ جڑ نہیـــــــــں پاتے .........!!!*
💞 💞 💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain