بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اپ کی ایک مسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔
یقین کیجیئے یہ دنیا کی واحد وُبا ھے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ھوتا۔
مسکراہٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو اللہ پاک بہت پسند کرتا ہے۔سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں تا کہ زندگی کا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ۔
الله پاک سے دعا ہے کہ عافیت و سلامتی کے ساتھ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں۔
آمین یارب العالمین
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اپ کی ایک مسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔
یقین کیجیئے یہ دنیا کی واحد وُبا ھے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ھوتا۔
مسکراہٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو اللہ پاک بہت پسند کرتا ہے۔سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں تا کہ زندگی کا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ۔
الله پاک سے دعا ہے کہ عافیت و سلامتی کے ساتھ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں۔
آمین یارب العالمین
*صبح بخیر*
ہمارے شاہین اور بابر کھلاڑی اتنے مہلک ثابت ہوئے انڈیا کے لئے
تو سوچوں شاہین اور بابر میزائل کتنے مہلک ہونگے انڈیا کے لئے❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ*
معمولی معمولی باتوں کو دلوں میں جگہ نہ دیں کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں، الله تعالٰی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ہمیشہ ہنستا، مسکراتا اور خوش وخرم رکھے.
. آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ.
*صبح بخیر زندگی...!
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*-
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد ﷺ سے ملاقات
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمانا آمین
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*-
*عَنْ انس قال قال رسول اللہ ﷺوَمَنْ أَحْيَا سُنَّتِي فَقَدْ أَحَبَّنِي، وَمَنْ أَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ*
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
*جس نے میری سُنت کو زندہ کیا اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ میرے ساتھ جنت میں رہے گا*
*عنوان*
*نبی کریم ﷺ سے سچی محبت وہی کرتا ہے جس کی زندگی میں نبی کریم ﷺ کی سُنت زندہ ہے.*
*حوالہ:جامع ترمذی*
*حدیث نمبر:2678*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم
*جب تم میں سے کوئی چھینکے تو وہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ کہے اور ارد گرد سننے والے یَرْحَمُکَ اللّٰہُ کہیں اور پھر چھینکنے والا یہ کہے: یَہْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ (اللہ تعالیٰ تم کو ہدایت دے اور تمہاری حالت درست رکھے)۔*
*مسند احمد :8241*
👈 کبھی کبھی لٹ جایا کریں 👉
جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی چیز 50 میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں-
جب کوئی رکشے والا دھوکے سے 50 کی جگہ 100 کہے تو دھوکا کھا لیا کریں۔
جب آپ کے گھر کے کام کاج والے بیماری اور نقاہت کے باعث کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں۔
کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار رب عرش کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے۔
وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا۔ چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے۔
اس کی ذات اونچی ہے اور انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے۔
ایسا کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور جب آپ کسی ضرورت مند کی چپکے سے مدد کرتے ہیں اور اس کی نمائش نہیں کرتے یقین کریں جو سکون ملت
*انڈیا کو دیکھو تو لگتا ہے قائد اعظم ٹھیک تھے۔پاکستان کو دیکھو تو لگتا ہے مولانا ابوالکلام آزاد ٹھیک تھے۔انڈیا اور پاکستان دونوں کو دیکھو تو لگتا ہے انگریز ہی ٹھیک تھے۔*
😂😜
*اخلاص۔۔۔!!🌹♥️🌹*
سہل تستری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ساری دنیا جہالت و نادانی ہے سوائے اس میں موجود علم کے، اور سارا علم وبال جان ہے سوائے جس پر عمل ہو، اور سارے اعمال بکھرے غبار ہیں سوائے جس میں اخلاص ہو۔(الحلية:194/10)
کائنات میں ایک ہی استاد کے علاوہ کوئی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اس کے تمام شاگرد کامیاب ہوئے ہوں یہ دعویٰ صرف ایک ایسی ہستی (استاد) کر سکتی ہے جن کے سارے کے سارے شاگرد صرف کامیاب ہی نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ نے امتحان لے کر انہیں جنت کا سرٹیفکیٹ بھی دیا
*وہ استاد ہیں محمدﷺ*
اور *شاگرد ہیں اصحابِ محمدﷺ*
امت مسلمہ کو چاہیئے ان کامیاب شاگردوں (صحابہؓ) کا دفاع کرئے تاکہ ان کامیاب شاگردوںؓ کے استاد ﷺ تک کسی بدبخت کی انگلی نا اٹھ سکے
✍️
صبح بخیر
اسلام علیکم.
اے میرے .رب كريم
تاجدارِ مدینہ ﷺ
سردار دوجہانﷺ
وارث کائنات ﷺ
محبوب خدا ﷺ
ناناۓ حسنین پاکﷺ
باباۓ خاتون جنتﷺ
رحمت اللعالمین ﷺ
حضرت محمد مصطفےﷺ
کے صدقے ہم سب کو تمام تکلیفوں، دكھ، درد، بيماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain