*🚫رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث۔۔* *⚠️نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* : ⛔ میں اپنی امت میں سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں کے برابر نیکیاں لے کر آئیں گے، اللہ تعالیٰ ان کو فضا میں اڑتے ہوئے ذرے کی طرح بنا دے گا ، ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ان لوگوں کا حال ہم سے بیان فرمائیے اور کھول کر بیان فرمایئے تاکہ لاعلمی اور جہالت کی وجہ سے ہم ان میں سے نہ ہو جائیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جان لو کہ وہ تمہارے بھائیوں میں سے ہی ہیں، اور تمہاری قوم میں سے ہیں، وہ بھی راتوں کو اسی طرح عبادت کریں گے، جیسے تم عبادت کرتے ہو، لیکن وہ ایسے لوگ ہیں کہ جب تنہائی میں ہوں گے تو حرام کاموں کا ارتکاب کریں گے ۔ *📖سنن ابن ماجہ4245!۔۔*
اسلام و علیکم صبح بخیر (دعا ) یا اللہ تیرا شکر ہے تونے خیر و عافیت سے نئ صبح عطافرمائ اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان ، جان و مال ،اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما آمین
*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم* *اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ* *اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِاکرَام ھمارے دِلوں میں محبتوں کا ایسا گلاب پیدا فرما کہ جس کی خوشبو سے نفرتوں کا وجود ھی ختم ھو جائے ۔ ۔* *اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِاکرَام آپ سب کو کسی بهی مرض، قرض، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہمیشہ محفوظ فرمائے رکهے ۔ ۔* *آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم* *نماز قائم کریں* *خوش رهیں* *آباد رهیں*
*⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲* *🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤* *🔖 15 صفر 1443ھ 💎* *🔖 23 ستمبر 2021ء *🌄 بروز جمعرات Thursday 🌅* *🍁 ناپسندیدہ آدمی کون؟* *🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔🔹* *📗«صحیح بخاری-2457»*
*_کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا وجود دوسروں کی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے---!!_*♡︎ *_اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن سےچھٹکارے کے بعد لوگوں کی زندگی خوشگوار بنتی ہے----!!_*❤︎ ⚠︎ _تو ذرا سوچئیے ...!!🌹♥️🌹_ *_کہ آپ کا شمار کس قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے----؟؟_*
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے انسان کو ہر وقت اللہ سے توبہ استغفار کرنی چائیے
تجارت میں برکت کا اصول ```الحدیث النبوی:``` عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ :۔۔۔۔۔فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا ، وَإِنْ كَذَبَا وَكَتَمَا مُحِقَتْ بَرَكَةُ بَيْعِهِمَا. نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاخریدنے اور بیچنے والے)۔۔۔۔۔ اگر دونوں نے سچائی اختیار کی اور ہر بات صاف صاف بیان اور واضح کر دی، تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے۔ لیکن اگر انہوں نے کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا تو ان کی خرید و فروخت میں سے برکت مٹا دی جاتی ہے۔ ```صحیح البخاری:2110```
🔰 *خواہشات پر دین کو ترجیح🌹♥️🌹* 🔥جہنمیوں نے چونکہ دنیا میں اپنی خواہشات کو بے لگام چھوڑ دیا تھا تو اس کا نتیجہ یہ ہوا 🔹 *وَ حِیۡلَ بَیۡنَہُمۡ وَ بَیۡنَ مَا یَشۡتَہُوۡنَ*{سبا:54} 👈 *اور انکے اور ان کی خواہشات کے درمیان رکاوٹ ڈال دی گئی۔* ⚡اور جنتیوں نے چونکہ دنیا میں اپنی خواہشات کو لگام لگا کر رکھا تھا، تو بطور انعام ان سے کہا جائے گا، 🔹 *وَ لَکُمۡ فِیۡہَا مَا تَشۡتَہِیۡۤ اَنۡفُسُکُم*{فصلت:31} 👈 *"اور تمہارے لئے وہ ہے جو تمہارے جی چاہیں گے۔"* 🕯️الله تو ہمیں تیرے احکام کو اپنی خواہشات پر ترجیح دینے کی توفیق عطا فرما۔۔۔۔آمین🤲
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🔖 *09 صفر 1443ھ* 💎 🔖 *17 ستمبر 2021ء* 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅 🍁 *گناہوں کا کفارہ !* 🔹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔*🔹 📗«سنــن ترمذی-214»
*#اخلاص۔۔۔!!🌹♥️🌹* سہل تستری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ساری دنیا جہالت و نادانی ہے سوائے اس میں موجود علم کے، اور سارا علم وبال جان ہے سوائے جس پر عمل ہو، اور سارے اعمال بکھرے غبار ہیں سوائے جس میں اخلاص ہو۔(الحلية:194/10)