Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

اس دفعہ عید پر ہڈیوں کو زیع مت ہونے دیں ...بلکہ ان کتوں کو ڈال دیں جو میرے صحابہ پر بھونکتے ہیں💯✌️

Mohsin_memon
 

السلام علیکم
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
           
🔖 *یکم ذوالحجہ 1442ھ* 💎
🔖 *12 جولائی   2021ء
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
💞 *ذی الحجہ میں نیک اعمال !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ان دنوں یعنی ذی الحجہ کے دس دنوں سے بڑھ کر کوئی بھی دن ایسا نہیں کہ جس میں نیک عمل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان دنوں کے نیک عمل سے زیادہ پسندیدہ ہو ، لوگوں نے پوچھا:اللہ کے رسول! اللہ کے راستے میں جہاد کرنا بھی نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ کے راستے میں جہاد کرنا بھی اتنا پسند نہیں، مگر جو شخص اپنی جان اور مال لے کر نکلے، اور پھر لوٹ کر نہ آئے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -1727»

Islamic Quotes image
M  : *🤲اے مشرق و مغرب کے مالک ارض و سما کے خالق ھمارے والدین پر رحم فرما۔انکی - 
Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
سب سے بہتر زندگی وہ شخص گزارتا ھے جو کسی کی بد دعا میں نہیں
بلکہ دعاؤں میں یاد رہتا ھے
جیسا کے آپ
میری ہر دعا میں شامل ھیں
آپ تا حیات خوش اور سدا بہار رھیں آمین

Mohsin_memon
 

دکھائی نہیں دیتا پر شامل ضرور ہوتا ہے۔۔۔
ہر خودکشی کرنے والے کا قاتل ضرور ہوتا ہے

Mohsin_memon
 

🍂 *کلونجی ہر مرض کا علاج !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کالے دانے کا استعمال پابندی سے کرو اس لیے کہ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3448»

Mohsin_memon
 

تو خود ہے خدایا میری شاہ رگ کے قریب
پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا

Mohsin_memon
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.*
*السلام عليكم و رحمت الله و بركاته*
*❤بعض گہرے غموں کا علاج بہت زیادہ استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا اور ان ( غموں) کی شدت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی __*
*جو رب العالمین کی عظمت سے مشروط ہے! جیسا کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : (اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو) (القرآن)❤*
*🤲اے مشرق و مغرب کے مالک ارض و سما کے خالق ھمارے والدین پر رحم فرما۔انکی کامل مغفرت فرما*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀🌷🌷🌷

Mohsin_memon
 

سونے کے حروف سے ابوبکرؓ کا نام لکھوں
شبنم کے قطروں سے عمؓر کی شان لکھوں
محبت کی سیاہی سے ، قرب کے کاغذ پر
زیر و زَبر سے سیرت ِ عثمانؓ لکھوں
دِل تو چاہتا ہے نیلے آسمان پر
سُرخ رَنگ سے علیؓ کا کردار لکھوں
اور ہر درخت کے پتے پتے پر
نبی کی فوج کے ہر سپاہی کا نام لکھوں

Mohsin_memon
 

*غصہ پر قابو پانے کا انعام !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے غصے پر قابو پا لیا اس حال میں کہ وہ اس کے کر گزرنے پر قادر تھا، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا، اور اختیار دے گا کہ وہ جس حور کو چاہے اپنے لیے چن لے ۔*
📗«سنــن ابــن ماجہ -4186»

Mohsin_memon
 

2...
گھر والی نمودار ہوئی، ایک تجاہل عارفانہ شان سے اپنے سر کو ہلاتے ہوئے مجھے متاسف نظروں سے دیکھا۔ میں نے بھی وہیں سے بیٹھے بیٹھے اسے کہہ دیا کہ بس بہت ہو گئی: آج میں کچھ نہیں بھولا اور تمہاری ان سب گزشتہ عنایات کی بڑی مہربانی۔ گھر والی نے کہا: چلو وہ تو ٹھیک ہے لیکن اب واپس آ کر دوبارہ سے سو جائیےکیونکہ آج اتوار ہے اور آپ کے دفتر میں اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔
بیگم بیگم ہوتی ہے 😂😂😂😂😜

Mohsin_memon
 

1....
ایک صاحب کہتے ہیں کہ دفتر جاتے ہوئے روزانہ ان کی بیگم انہیں کچھ نہ کچھ یاد دلاتی تھی کہ دیکھیئے آپ چابی بھول کر جا رہے ہیں، اپ نے اپنی گھڑی نہیں اٹھائی، آپ کا پرس یہیں رہ گیا ہے وغیرہ وغیرہ۔
کہتے ہیں میں بڑی سبکی محسوس کرتا تھا اور ایسے لگتا تھا جیسے میری بیوی مجھے فاتر العقل سمجھ کر ترس کھاتے ہوئے یہ چیزیں یاد دلاتی ہے۔
ایک رات کو سونے سے پہلے میں نے اپنے ساتھ لیجانے والی ہر جیبی اور دستی چیز کی ایک چیک لسٹ بنائی۔ صبح اٹھ کر چیک لسٹ پر ایک ایک چیز کو نشان لگا کر جیب میں ڈالا اور کار میں جا کر ابھی بیٹھا ہی تھا کہ
. دروازے پر گھر والی نمودار ہوئی
جاری ہے

وَإِذْ
تَأَذَّنَ
رَبُّكُمْ
لَئِن
شَكَرْتُمْ
لَأَزِيدَنَّكُمْۖ
وَلَئِن
كَفَرْتُمْ
إِنَّ
عَذَابِى
لَشَدِيدٌ
M  : وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْۖ وَلَئِن - 
Funny joke
M  : استاد تم لیٹ کیوں آئے ھو شاگرد امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے استاد وہ لڑ رہے تھے - 
Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
جب کانج أٹھانے پڑجائیں تم ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا ۔
جب دیکھو کے تم تنہا ہو اور راستے ہیں دشوار بہت
تب ہم کو اپنا کہہ دینا بے باک سہارا لے جانا۔
جو بازی بھی تم جیتو گے جو منزل بھی تم پاؤ گے ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں احساس ہمارے لے جانا۔
اگر یاد ہماری آجائے تم پاس ہمارے آجانا بس اک مسکان ہماری ہمیں دینا تم جان ہماری لے جانا۔

Jokes image
M  🔥 : استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے استاد: وہ لڑ رہے - 
Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
یا اللہ مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں پر تو سب جانتا ہے ۔یا الله أن کی مشکلوں کو ختم فرمادے ۔
أنھیں وہ سب کچھ عطا فرما جس کی أنھیں ضرورت ہے اور ان کو زندگی بھر خوشیاں عطا فرما
آمین

Mohsin_memon
 

2... 
لیکن وہ نہیں مانے اور زنجیر کھینچ لی گئی جیسی امید تھی ٹی ٹی کانسٹیبل کے ساتھ آیا لڑکوں نے ایک آواز میں کہا کہ اس بوڑھے نے زنجیر کھینچی ہے ٹی ٹی نے بوڑھے سے کہا آپ کو اس عمر میں ایسا کام کرنے میں شرم نہیں آئی ؟ ہاتھ جوڑ کر بوڑھے نے کہا جناب میں نے زنجیر کھینچی ہے لیکن میں بہت بے بس تھا اُنہوں نے پوچھا ایسی کیا مجبوری تھی؟ بوڑھے نے کہا میرے پاس صرف 1200 روپے تھے جو ان لڑکوں نے چھین لئے اور اس پہلے لڑکے نے اپنی جیب میں رکھے ہوئے ہیں اس میں 500 کا ایک نوٹ پچاس کے 2 نوٹ اور باقی سب 100 کے لوٹ ہیں۔ اب ٹی ٹی نے کانسٹیبل سے کہا ان کی تلاشی لی جیسا اس بوڑھے نے بتایا تھا اس لڑکے کی جیب سے 1200 روپے اُسی ترتیب ہیں برآمد ہوئے جو بوڑھے کو واپس کردیئے گئے اور لڑکوں کو اگلے اسٹیشن میں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ 😂😂😂

Mohsin_memon
 

1...
ایک بوڑھا شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا اتفاقا کوچ خالی تھا۔ پھر 8-10 لڑکے اس کوچ میں آئے اور بیٹھ کر تفریح کرنی شروع کر دی ۔
ایک نے کہا آؤ ، زنجیر کھینچیں ایک اور نے کہا اس جرم پر 500 روپے جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا لکھی ہے۔
" تیسرے نے کہا ہم بہت سارے لوگ ہیں 500 روپے چنده کرکے جمع کروا دیں گے۔
" چندہ جمع کیا گیا تو 500 کی بجائے 1200 روپے جمع ہوگئے۔ جس میں 500 کا ایک نوٹ ، پچاس کے 2 نوٹ باقی سب 100 کے نوٹ تھے۔
چندہ پہلے لڑکے نے جیب میں رکھ لیا زنجیر کھینچنے سے پہلے ایک بولا اگر کوئی پوچھے گا تو کہیں دینگے گے کہ بوڑھے نے اسے کھینچا تھا ۔ تب اپنے کو پیسہ بھی نہیں دینا پڑے گا۔ اور ان روپیوں سے پارٹی کریں گے ۔
"بوڑھے نے ہاتھ جوڑ کر کہا بچوں میں نے آپ کے ساتھ کیا غلط کیا ہے ، آپ مجھے کیوں پھنسا رہے ہیں؟

تم جو کہتی ہوچھوڑ دو سگریٹ
تم میرا ہاتھ تھام سکتی ہو۔۔۔
🙄😉😏
M  : تم جو کہتی ہوچھوڑ دو سگریٹ تم میرا ہاتھ تھام سکتی ہو۔۔۔ 🙄😉😏 -