⛔ - *رمضان کا روزہ چھوڑنا ...*
✍ - امام ذھبى رحمه الله فرماتے ہیں :
"اہلِ ایمان کے ہاں یہ بات طے شدہ ہے کہ جو شخص رمضان کا روزہ بغیر کسی مرض یا عذر کے چھوڑے تو وہ زانی اور عادی شرابی سے ذیادہ برا شخص ہے. بلکہ مسلمان ایسے شخص کے اسلام کو مشکوک سمجھتے ہیں، اور اسے زندیق اور بے دین خیال کرتے ہیں!"
📕 - *[ كتاب الكبائر : ٦٤ ]*
السلامo علیکم.
اپنے ہاتھ سےکی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناه کا تذکره کسی سے نه کیجئے، کیونکه اپنی نیکی کو چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہےاور دوسرے کے گناه کو چھپانا آپکےکردار کا امتحان.!!
الله پاک
ہم سب کواعمال صالح کرنے کی توفیقُ عطا فرمائے۔ یا اللہ ہماری خصوصی حفاظت فرما۔ ہمارے سب دوستوں کو شاد و آباد رکھنا۔ صحت، سلامتی اور ایمان کی دولت ہم سب کو عطا فرما.
آمین
لوگوں نے عرض کیا :
راستے کا حق کیا ہے ؟ اللہ کے رسول ﷺ !
آپ ﷺ نے فرمایا :
نگاہ نیچی رکھنا، ایذاء نہ دینا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔
(سنن ابى داؤد : ٤٨١٥)
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :
جس شخص نے مسلمانوں کو ان کے راستوں میں تکلیف دی تو اس پر ان کی لعنت واجب ہو گئی۔
(الصحيحة رقم ٢٢٩٤)
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
❤ *رمضان اور قرآن!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ جواد (سخی) تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب) جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -6»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🌑 - ”کبھی کسی قبر کے کنارے بیٹھیں، اس مٹی کی ڈھیری کو دیکھیں، سوچیں کہ یہیں آنا ہے، قبر کی پہلی رات کو یاد کریں، اس گھپ اندھیرے اور مطلق تنہائی کا سوچیں، اور سوچیں کہ کام آئے گا تو صرف عمل! تب شاید اس دنیا کی حقیقت و حقارت سمجھ آئے، فرشتوں کے سوالات کیلیے فکر مندی ہو، قبر کیلیے کچھ تیاری کی امنگ پیدا ہو!“
✍️ - *|[ د. حسین الفيفي حفظه الله ]|*
⭕اچھی طرح یاد رکھیں سحری کے وقت کے ختم ہونے کا تعلق اذان سے نہی بلکہ سحری کے اوقات سے ہے۔ سحری کا وقت ختم ہونے سے 5 منٹ پہلے کلی کر کے فارغ ہو جائیں۔
۔ فجر کی اذان سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ دیر بعد دی جاتی ہے۔ لہذا اذان کا انتظار کر کے اپنے روزے کو ضائع نہ کریں۔
۔ اپنے پاس سحری کے اوقات کا چارٹ رکھیں۔
۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ سحری کے آخری اوقات تہجد اور دعا میں گزاریں جائیں۔ یہ دن کا سب سے قیمتی وقت ہوتا ہے، اسکو کھانے پینے کی بھاگ دوڑ میں ضائع نا کریں اور سحری وقت سے تھوڑی دیر پہلے کر کے فارغ ہو جائیں۔
جزاک اللہ خیرا
مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو سب کچھ بدل چکا تھا اب تو ہر وقت آنکھوں سے آنسو ہی خشک نہیں ہوتے مولانا صاحب میں آپ کاشکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ کی وجہ سے تو میری زندگی ہی بدل گئی میری آخرت سنور گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اے میرے پیارے اللہ جو شخص بھی اس کو شیئر کررہاہےاس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت اور قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما، آمین
نورا بجلی کی طرح کھڑا ہوا اور بولا، "میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔" وہ ہمیں لے کرچل نکلا مسجد میں 3 گھنٹے بیان کیا میں نے۔ اور نورا ڈٹ کر کھڑا رہا۔ آخر میں نورے نے یہ کہا کہ اگر کسی نےمسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو نورے سے بچ نہیں سکے گا۔ میں واپس آگیا کچھ ماہ بعد میرے گھر پر ایک آدمی آیا سر پر عمامہ چہرے پرداڑھی زبان پر درود پاک کا ورد ۔۔۔! میں نے پوچھا، "کون ہو..؟ " وہ رو کر بولا، "مولانا … میں نورا ڈاکو آں۔ جب اس دن میں واپس گھر کو لوٹا جا کر سو گیا. آنکھ لگی ہی تھی پیارے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے۔ میرا ماتھا چوما اور فرمایا، "آج تو نے میری عزت پر پہرہ دیا ہے، میں اور میرا اللہ تم سے خوش ہوگئے ہیں۔ اللہ نے تیرے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیئے ہیں." مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو س
اگر سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان کروایا تو۔ مولانا ہم کمزور ہیں غریب ہیں تعداد میں بھی کم ہیں اس لیے ہم نہیں کرسکتے۔ میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا بات تمہاری ہوتی یا میری ہوتی تو واپس چلا جاتا۔ بات مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے۔ اب بیان ہوگا ضرور ہوگا۔ وہ گھبرا گئے کہ حضرت آپ تو چلے جائیں گے مسئلہ تو ہمارے لیے ہوگا۔ میں نے کہا، "اس گاؤں کے آس پاس کوئی ڈنڈے والا یعنی بااثر یا غنڈہ ہے؟" انہوں نے بتایا کہ گاؤں سے کچھ دُور نُورا ڈاکو رہتا ہے ! پُورا علاقہ اس سے ڈرتا ہے۔ میں نے کہا چلو مجھے لے چلو نُورے کے پاس جب ہم نورے کے ڈیرے پر پہنچے دیکھ کر نورا بولا اج خیر اے! مولوی کیویں آگئے نے؟ میں نے کہا کہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے تم کچھ کرو گے؟ میری بات سن کر نورا بجلی کی طرح 2ھ
_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_
مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔
ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔
دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے
میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں،
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔
وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔
1 of 3
✍🏻 - ”کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ بدنصیب انسان وہ ہے جس کی زبان بے لگام اور دل احساس سے عاری ہو۔ ایسا شخص نہ تو خاموش رہ سکتا ہے اور نہ بول کر کسی کو راحت پہنچا سکتا ہے۔“
📝 - *|[ نجم الدین الطوفی رحمه الله || مختصر الروضة : ٤٠/٣ ]|*
💛 - *|[ دل کی اصلاح کا نبوی نسخہ ]|*
🌷 سیدنا عَمرو بن شرحبيل رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*❐ ’’أفلا أخبرُكُم بما يُذهِبُ وحرَ الصَّدرِ؟‘‘* قالوا: بلَى! قالَ: *’’صيامُ ثلاثةِ أيَّامٍ من كلِّ شَهْرٍ.‘‘*
"کیا میں تمہیں ایسے (روزوں) کی خبر نہ دوں جو دل کی خرابیوں (اخلاقی کمزوریوں) کو دور کر دیتے ہیں؟" لوگوں نے کہا : کیوں نہیں (ضرور بتائیے) آپ ﷺ نے فرمایا : "ہر مہینے میں تین روزے۔"
📔 - *|[ سنن النسائي : ٢٣٨٨، صححه الشيخ الألباني و الشيخ الزبير علي زئي رحمهما الله ]|*
*🌷 تشريح
بعض اہل علم نے خرابیوں کی بجائے دل کی بے چینی مراد لی ہے، یعنی اگر انسان (نیک) عبادت نہ کرے تو دل بے چین رہتا ہے۔ تین روزے ہر ماہ رکھ لینے سے دل کا اضطراب ختم ہو جائے گا اور اطمینان حاصل ہوگا۔
📔 - *|[ فضيلة الشيخ حافظ محمد امین حفظه ال
اپریل فول جھوٹ کی ہلاکتیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"بے شک جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف اور ایک شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے یہاں بہت جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے."
صحیح بخاری: 6094۔
💛 - *|[ دل کی اصلاح کا نبوی نسخہ ]|*
🌷 سیدنا عَمرو بن شرحبيل رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*❐ ’’أفلا أخبرُكُم بما يُذهِبُ وحرَ الصَّدرِ؟‘‘* قالوا: بلَى! قالَ: *’’صيامُ ثلاثةِ أيَّامٍ من كلِّ شَهْرٍ.‘‘*
"کیا میں تمہیں ایسے (روزوں) کی خبر نہ دوں جو دل کی خرابیوں (اخلاقی کمزوریوں) کو دور کر دیتے ہیں؟" لوگوں نے کہا : کیوں نہیں (ضرور بتائیے) آپ ﷺ نے فرمایا : "ہر مہینے میں تین روزے۔"
📔 - *|[ سنن النسائي : ٢٣٨٨، صححه الشيخ الألباني و الشيخ الزبير علي زئي رحمهما الله ]|*
*🌷 تشريح
بعض اہل علم نے خرابیوں کی بجائے دل کی بے چینی مراد لی ہے، یعنی اگر انسان (نیک) عبادت نہ کرے تو دل بے چین رہتا ہے۔ تین روزے ہر ماہ رکھ لینے سے دل کا اضطراب ختم ہو جائے گا اور اطمینان حاصل ہوگا۔
📔 - *|[ فضيلة الشيخ حافظ محمد امین حفظه ال
🍀 آج پھر ٹوٹ کر اس کی یاد آئی تو احساس ہوا 🍀
🍀 کہ جو دل میں اتر جائیں وہ بھلائے نہیں جاتے.


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain