Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

نبض کیا خاک بولے گی صاحب 
جو دل پہ گزری وہ دل ہی جانتا ہے
M  : نبض کیا خاک بولے گی صاحب جو دل پہ گزری وہ دل ہی جانتا ہے - 
No caption
M  : No caption - 
Mohsin_memon
 

*💫جس طرح بارش تَھم جانے کے بعد چھتری بوجھ لگنے لگ جاتی ہے... اسی طرح مطلب پرست لوگوں کو مطلب پُورا ہونے کے بعد سہارے بھی بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں...!*💫

Mohsin_memon
 

عورت
*اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔❤*
*#مرد*
*اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے"حور" شیطان کو نہیں ملتی..❤️😐*

Funny joke
M  : 1965میں پاکستان نے ناشتہ کروایاتھا چائے رھ گئی تھی وہ پینےگئےتھے اور چائے کی - 
Funny joke
M  : 1965میں پاکستان نے ناشتہ کروایاتھا چائے رھ گئی تھی وہ پینےگئےتھے اور چائے کی - 
آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول..!!
تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ھو بیٹھے..!!💔

M  : آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول..!! تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ھو - 
Mohsin_memon
 

*🔥 [ تارکین جمعہ اپنے عمل سے باز آجائیں ]*
•👈 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
*« جمعہ چھوڑنے والے اپنے عمل سے باز آجائیں، نہیں تو ﷲ تعالیٰ انکے دلوں پر مہر لگا دیں گے اور پھر وہ لوگ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے ».*
📔 - [ صحیح مسلم : ٢٠٠٢ ]
•👈 دوسری روایت میں آپ ﷺ نے فرمایا :
*« جو شخص بلاعذر تین جمعہ ترک کرتا ہے تو اس کو منافقین میں لکھ دیا جاتا ہے ».*
📒 - [ صحیح الترغیب والترهيب : ٧٣١ ]
•👈 حبر الامة سیدنا عبد اللّٰه بن عباس رضی اللّٰه عنھما فرماتے ہیں :
*« جس نے تین جمعہ لگاتار چھوڑ دیا گویا اس نے اسلام کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیا ».*
📔 - [ الترغيب والترهيب : ٣٥٢/١، صحيح ]

سلسلہ فجر تک جاپہنچا آذانِ عشاء سے💔 اے محسن 
ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے

M  : سلسلہ فجر تک جاپہنچا آذانِ عشاء سے💔 اے محسن ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی - 
Mohsin_memon
 

⏳تاریخ کے جھرونکے⌛2 of. 2.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا،لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی.
پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کاریگر نہیں تھا شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں.
*جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا.*
( عربی سے ترجمہ )

Mohsin_memon
 

⏳تاریخ کے جھرونکے⌛
🕰️خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی، 2گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا.
گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے.
گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا،سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ہے.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے..
باقی دوسری پوسٹ میں

Mohsin_memon
 

🤍 - *غموں کے مارے، غم نہ کریں!!!*
🌹 سیدنا جابر بن عبد الله رضي الله عنهما بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*’’يودُّ أَهلُ العافيةِ يومَ القيامةِ حينَ يعطى أَهلُ البلاءِ الثَّوابَ لو أنَّ جلودَهم كانت قُرِضَت في الدُّنيا بالمقاريضِ.‘‘*
"دنیا میں جن لوگوں کو آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، روزِ قیامت ان کو ملنے والا اَجر و ثواب دیکھ کر اہلِ عافیت تمنا کریں گے کہ کاش دنیا میں ان کی کھالیں قینچیوں سے کتری جاتیں۔"
📄 - *|[ سنن الترمذي : ٢٤٠٢، حسَّنه الألباني ]|*

وہ تھک کے کاندھے سے آلگا ہے"
میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے

M  : وہ تھک کے کاندھے سے آلگا ہے" میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے  - 
Mohsin_memon
 

درس حدیث
(گانا سننے ایمان کھوکھلا ھوتا ہے)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :
’’گانا دل میں اس طرح نفاق کو اگاتا ہے جس طرح پانی سے کھیتی پروان چڑھتی ہے۔‘‘
شعب الایمان
حدیث نمبر 5100

درس حدیث
(گانا سننے ایمان کھوکھلا ھوتا ہے)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :
’’گانا  دل میں اس طرح نفاق کو اگاتا ہے جس طرح پانی سے کھیتی پروان چڑھتی ہے۔‘‘
شعب الایمان
حدیث نمبر 5100
M  : درس حدیث (گانا سننے ایمان کھوکھلا ھوتا ہے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ - 
وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے ، "چائے" پیجئے
☕☕☕☕☕🌹🌹🌹🌹🌹
M  : وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار پر جانے دیجئے ، "چائے" پیجئے ☕☕☕☕☕🌹🌹🌹🌹🌹 - 
مطلب تھا تو جان جہان تھے ہم
مطلب ختم تو وبال جان ہوگئے ہم

M  : مطلب تھا تو جان جہان تھے ہم مطلب ختم تو وبال جان ہوگئے ہم  - 
مجھے فقط چار چیزیں بہت پسند ہیں
تم ، تمہارا مسکرانا، تمہاری خوشی اور تمہارا a ساتھ ❤️⁩

M  : مجھے فقط چار چیزیں بہت پسند ہیں تم ، تمہارا مسکرانا، تمہاری خوشی اور تمہارا - 
Duniya Se Jaa Raha Hoon Kafan Mein Chhipaaye Moonh
Afsos Baad Marne Ke Aai Hamein Hayaa😔
M  : Duniya Se Jaa Raha Hoon Kafan Mein Chhipaaye Moonh Afsos Baad Marne Ke Aai - 
دو گھڑی میسر ہو اُس کا ہمسفر ہونا
پھر ہمیں بھی گوارا ہیں اپنا در بدر ہونا
M  : دو گھڑی میسر ہو اُس کا ہمسفر ہونا پھر ہمیں بھی گوارا ہیں اپنا در بدر ہونا -