Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

کچھ ایسے حادثے بھی زندگی میں ہوتے ہیں
کہ انسان بچ تو جاتاہے مگر زندہ نہیں رہتا
M  : کچھ ایسے حادثے بھی زندگی میں ہوتے ہیں کہ انسان بچ تو جاتاہے مگر زندہ نہیں - 
آب کیا ڈھونڈ تے ہو جلے کاغز کی راکھ میں
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے۔

M  : آب کیا ڈھونڈ تے ہو جلے کاغز کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم - 
Funny joke
M  : ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟ سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان - 
آب کیا ڈھونڈ تے ہو جلے کاغز کی راکھ میں
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے۔

M  : آب کیا ڈھونڈ تے ہو جلے کاغز کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم - 
*بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے۔*
*تعلق تب ٹوٹتے ہے*
*جب دل کو ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جائے *

M  : *بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے۔* *تعلق تب ٹوٹتے ہے* *جب دل کو ایک دوسرے کے - 
Mohsin_memon
 

درس حدیث
انس بن مالک رضي الله عنه سےروایت ہے
نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
جمعہ کےدن اس گھڑی کو جسمیں دعا کی قبولیتِ کی امید کی جاتی ہے،عصر کے بعد سے لیکر سورج کے ڈوبنے تک تلاش کرو۔
(ترمذی ح489)

Mohsin_memon
 

آدمی: سر میری بیوی کھو گئ ہے
ڈاکیا: بھائی یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔🤣 🤣 😂😂😜😜

Mohsin_memon
 

سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯🔥

اتنے انمول تھے ۔۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔ خرید نہ 
سکا کوئی ہم کو 
حیران ھوں ۔۔۔۔۔۔ تیرے ۔۔۔۔۔۔ ہاتھوں بکے
تو بکے کیسے 🔥🔥
M  : اتنے انمول تھے ۔۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔ خرید نہ سکا کوئی ہم کو حیران ھوں ۔۔۔۔۔۔ - 
ہزار شکوے کئی دنوں کی بے رخی اور جفا
بس اُس کے ہاتھ کی چائے اور سب رفع دفع !!
👌☕
M  : ہزار شکوے کئی دنوں کی بے رخی اور جفا بس اُس کے ہاتھ کی چائے اور سب رفع دفع - 
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯🔥
M  : سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے - 
لمحے لمحے میں بسی ہے تیری یادوں کی مہک
یہ اور بات ہے کہ آنکھوں سے دور رہتے ہو تم
M  : لمحے لمحے میں بسی ہے تیری یادوں کی مہک یہ اور بات ہے کہ آنکھوں سے دور رہتے - 
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے
M  : ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی - 
Mohsin_memon
 

نوکرانی سے برتن ٹوٹ گیا
مالکن کی آواز آئ... حرامزادی یہ کیا.... کیا تونے
بچہ.... ممی یہ حرام زادی کیا ھوتا ھے?
ممی... یہ سوچتے ھوے کہ بچہ گالی نہ سیکھ جائے
اسلئے کہہ دیا.....صحت مند....
اگلے دن ایک اور برتن ٹوٹ گیا
مالکن نے پھر سے گالی دی... کمینی... پھر برتن ٹوڑ دیا
بچہ...... ممی کمینی... کیا ھوتا ھے?
ممی........... کمزور........
ایک دن بچے کی نانی کی طبیعت خراب ھو گئ...
بچہ ممی کے ساتھ...... نانی... کو دیکھنے گیا...
............... اور کہنے لگا..............
ممی...... نانی جی پہلے کتنی.....حرام زادی تھیں
........اب کتنی....... کمینی.... ھوتی جارہی ھیں..😂😂

تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
M  : تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے۔۔۔ یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں - 
امام مالک سے کسی نے پوچھا کے مسلم امت کے ھوتے ھوۓ اگر کوٸی نبی ص کی شان میں گستاخی کرے تو کیا کرنا چاھیۓ۔ 
امام مالک نے جواب دیا اگر گستاخ زندہ ھے تو مسلم امت کو مرجانا چاھیۓ۔
M  : امام مالک سے کسی نے پوچھا کے مسلم امت کے ھوتے ھوۓ اگر کوٸی نبی ص کی شان میں - 
اک قطرہ دردِ دل کا اگر پھینک دوں عدم..." ہو جائے پاش پاش_____کلیجہ جناب
M  : اک قطرہ دردِ دل کا اگر پھینک دوں عدم..." ہو جائے پاش پاش_____کلیجہ جناب - 
Mohsin_memon
 

ﺳﻮﺭﺓ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻭﺍﻗﻌﯽ حیران کن ﮨﮯ __
ﯾﮧ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻋﺮﺵ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ …
ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺳﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻﮐﻮﻥ ? ﺍﻟﻠﮧ _____ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ !
ﭘﮭﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﻥ __ ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﮭﺎﻣﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﻥ __ ’’ ﺍَﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦ ‘‘ …
ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ___ ’’ ﺍَﻟﺮَّﺣِﯿْﻢ …‘‘
ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺍﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ’’_ ﻣَﺎﻟِﮏِ ﯾَﻮْﻡِ ﺍﻟﺪِّﯾْﻦ …‘‘
ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻮ ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ _ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﻌْﺒُﺪُ …
ﺟﺐ ﻏﻼﻣﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﯿﮟ ﮔﮯ ’’ ﻭَﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴْﺘَﻌِﯿْﻦ
ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ … ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ … ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ _ Aameen

ﺗﮍﭘﺘﺎ ھﮯ , ﺳﺴﮑﺘﺎ ھﮯ , ﺗﺮﺳﺘﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺴﻦؔ
ﺍُﺳﮯﮐﮩﮧ ﺩﻭ..ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ۔۔
M  : ﺗﮍﭘﺘﺎ ھﮯ , ﺳﺴﮑﺘﺎ ھﮯ , ﺗﺮﺳﺘﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺴﻦؔ ﺍُﺳﮯﮐﮩﮧ ﺩﻭ..ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ - 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..... حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ایک بادشاہ کو اسلام کی دعوت کے لیے ایک خط بھیجا تو اس بادشاہ نے اس کو پھاڑا اور اور اس کی بے حرمتی کی...... آپ علیہ السلام نے اس کے لیے مذکورہ دعا کے ساتھ بدعا کی (اور وجہ اسکی یہ تھی کہ حضور علیہ السلام کا یہ پیغام ایک پیغمبر کا بھیجا ہوا تھا اور رسول کے نام کی بے حرمتی کی معافی کا اختیار اللہ رب العزت نے آپ کو نہیں دیا...... حالانکہ اپنے ذاتی معاملات میں زیادتی کرنے والے کو آپ علیہ السلام معاف فرما دیتے تھے) نتیجتا اس بادشاہ کو ایک درندے نے بری طرح روند کر مار دیا...... آپ سب بھی فرانس کے صدر کا تصور کر کے اس بدعا کو 313 مرتبہ پڑھیے ......یاد رکھیں یہ مختصر عمل ہمیں روز قیامت حضور کی شفاعت کا حق دار بنا سکتی ہے (انشاءاللہ)
M  : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..... حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ایک -