Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
توبہ کیلئے گُناہوں کا ہونا ضرُوی نہیں ہے بلکہ یہ خُود ایک مُستقل عِبادت ہے توبہ رُوح کا غُسل ہے جتنی بار توبہ کرو گے اُتنا ہی نِکھار پیدا ہو گا۔
توبہ بھی تو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی یہ تو اسکو ہی نصیب ہوتی ہے جسکو اللہ تعالیٰ چن لے___اور ہمارا خالق صرف اخلاص سے بھرے ہوئے دل کو چنتا ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں زندگی کی رنگینیوں میں کبھی اتنا مگن نہ ہونے دے کہ پھر ہمارا توبہ کرنا ہی مشکل ہو جائے ۔اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین یارب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں تو
اس پر رب کی رحمت برستی ہے

Beautiful Nature image
M  ★ : جب کسی کے لوٹنے کی امید نہ ہو!!! تو راستے اپنے آپ یوں ہی بند ہو جاتے ہیں - 
Islamic Quotes image
M  ★ 🔥 : Asslem Alaikum - 
Beautiful People image
M  ★ : ہم کسی چشمِ فسوں ساز میں رکھے ہوئے ہیں خواب ہیں، خواب کے انداز میں رکھے - 
Life Advice image
M  ★ 🔥 : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

ایسے لوگوں کو جانے دیں،
جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔ 🖤💯

Moonaji
 ★ 

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کوئی مکمل نہیں ہوتا کسی کے پاس سب کچھ نہیں ہوتا____جو لوگ جتنے مکمل نظر آتے ہیں اتنے منتظر ہوتے ہیں معجزوں کے۔
لیکن وہ مکمل اور مطمئین نظر آتے ہیں کیونکہ انہوں نے اللہ سے اپنے تعلق چٹانوں کی طرح مضبوط رکھے ہوتے ہیں انہیں یقین ہوتا ہے انکے دل ٹھہرے ہوتے ہیں وہ دعاؤں میں رونے والے ہوتے ہیں وہ یقین والے ہوتے ہیں لوگ کیا کہتے ہیں انہیں فرق نہیں پڑتا۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے ۔
امین یا رب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

*تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔ اللہ* *کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ* *بوجھ نہیں ڈالتا*۔🌸
*تم کہتے ہو کہ "یا اللہ! میں ہی کیوں؟*
" *وہ کہتا ہے "* *کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔*
*" اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے*

Moonaji
 ★ 

حضرت علی نے فرمایا
دنیا کی ہر چیز عقل کی محتاج ہے
اور عقل ادب کی محتاج ہے!

Moonaji
 ★ 

الحمدلللہ رب العالمین 😌🍂
تعریف اُس رب کی جو سارے جہان کا پالنے والا ہے❤️✨
صبح بخیر🌞

Digital Art image
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ اے اللہ* ہمارے پیارے جو اس دنیا سے - 
Moonaji
 ★ 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ🌸💖

Moonaji
 ★ 

*"بعض اشخاص چھینک کی مثل ہوتے ہیں پس جب وہ آپکی زندگی سے نکلیں تو کہو الحمد للہ"*✨🍁💖💯

Moonaji
 ★ 

تم وہ مت بننا جن سے لوگ اللّٰہ کی پناہ مانگتے ہیں

Moonaji
 ★ 

صرف احساسِ ندامت، ایک سجدہ اور چشم تر
|| آے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھ کو✨

Beautiful Structures image
M  ★ : فقیر کی نظروں کے سامنے ہو درِ مصطفیٰﷺ کاش آنکھیں ساکت اور سانسیں رُک جائیں  - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جب انسان اپنےرب پراس قدر بھروسہ کرلیتاہےکہ اللہ کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ ہى ہمارا ایمان ہے۔
اےاللہ ہمارے ایمان کى حفاظت فرما اور جــو تیری رضا اور چاہت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔
آمین یا رب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

انسان کا بہترین ساتھی اُس کی صحت ہے
اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لئے،
بوجھ بن جاتا ہے۔

Moonaji
 ★ 

لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے الفاظ کے 🔥