لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں سوائے الفاظ کے 🔥
سوچیں اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہمارا کیا ہوتا ? اس لیے اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہا کریں کہ اُس نے ہمیں یہ نعمت دے کر ہماری تمام پریشانیوں کاحل سجدے میں دیا ہے
آس پاس کے لوگ آپ کی تحریر پڑھ سکتے ہیں
مگر آپ کا درد نہیں سمجھ سکتے
اور نہ ہی درد کی شدت کو کم کرسکتے ہیں
اس لیے اپنا درد خود تک ہی محدود رکھیں
🌸🌸🌸
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جن باتوں پر جھگڑا کرکے لوگ مٹی تلے جا سوتے ہیں انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پُر سکون زندگی گذاری جا سکتی ہے.
جسے لوگ جتنا زیادہ توڑتے ہیں اللہ پاک اُسے پہلے سے بھی زیادہ مضبوط فرما دیتا ہے، سکون قلب آسائشوں کے حصول سے نہیں، اصلاح ایمان اور اللہ تعالیٰ کی بندگی سے حاصل ہوتا ہے.
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، شیاطین کے شر ، حاسدین کے حسد بچائے اور ہم سبکو سکون قلب وروح عطا فرمائے ۔
آمين يا رب العالمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
ہماری کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی طاقت نہیں، مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے دُعائیں مقدر کی پابند نہیں تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے کیونکہ صرف اللہ ہی ہے جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سنتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کوایمان و صحت کے خزانوں سے مالا مال فرمائےہمارے اعمال ومعاملات کی اصلاح فرمائے اور سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
دنیا میں دشمن سے لڑنا آسان ہے لیکن ان 'اپنوں' سے جیتنا ناممکن ہے جو مخلصی کا لبادہ اوڑھ کر تمہاری جڑوں پر وار کرتے ہیں…
🌸السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
صبح بخیر
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا الله ہے۔ یہ نقطه سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی۔
کثرت مت مانگیے، برکت مانگیے___ کیونکہ کثرت آزمائش ہے, جبکہ برکت ایک نعمت__کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی__کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہوکہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللہ تعالی کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ہوں.
دعا ہے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ہاتھ اٹھائیں وہ دعائیں قبول ہو جائیں. اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرماۓ۔
آمین یارب العالمین🤲
والد کہ ساتھ ایسے رہو جیسے لاٹھی ہوتی ہے
حکم عدولی نہیں کرتی
بحث نہیں
اور ہاتھ سے جدا بھی نہی ہوتی!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain