اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،،
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں خوبصورت تو چائے، یادیں اور لمحے ہوتے ہیں۔۔۔۔🌸🩷 #
دنیا کی سب سے بہترین مصروفیت نبـــی کریـــمﷺ پر درود بھیجنا ہے.
جھوٹ ہمیشہ سچ سے نفرت کرتا پایا گیا ہے ۔۔۔۔ اور نفرت کی نفرت تو محبت ہے ۔۔💜
Moonaji : تجھ سے بچھڑ کر_اتنا سا فرق پڑا،
تیرا گیا کچھ نہیں_میرا رہا کچھ نہیں ۔۔!🥀🖤 - 2 months ago
تنقید سے پہلے تحقیق" الزام سے پہلے "ثبوت" ااختلاف سے پہلے"دلیل" رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے.
زندگی مجھے " خیر خواہ" لوگوں سے کم😐 اور " خوامخواہ" لوگوں سے زیادہ ملوا رہی ہے🤦🏻♀️
قرآن کے ذریعے اللّٰہ ہم سے ہمیشہ باتیں کرتا ہے اتنی بڑی عظمت ہمیں نظر کیوں نہیں آتی ؟؟ لیکن ہم نے ادب کے چکر میں قرآن پاک اتنا اونچا رکھ دیا ہے کہ اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا🥺🙏