عُمرِ رفتہ کے کسی طاق پہ بِسرا ہُوا درد
پھر سے چاہے کہ فروزاں ہو تو ہو جانے دو
فیض احمد فیضؔ
#
پاکستان واحد ملک ہے جہاں لوگ گلاب جامن، کھیر اور برفی کھانے کے بعد چائے پھیکی پیتے ہیں کہ مجھے شوگر ہے
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
إِنَّ رَبِّي سَميعُ الدُّعَاء.
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے۔
بندے کی عاجزی اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اللہ رب
العزت چپکے چپکے اللہ کو پکارنے والوں اور عاجزی سےگڑ گڑانے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے۔ اللہ کے خوف اور اُمید کے درمیان زندگی گزارنا
مومن کی نشانی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری ہر برائی اور ہردیدہ و نادیدہ شر اور تمام ناگہانی آفات سے حفاظت فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲
#
انسان کے اندر بھی ایک انسان ہے جس کو ضمیر کہتے ہیں اگر وہ مر گیا تو انسان ایک چلتی پھرتی لاش ہے
رشتے ایک دوسرے کا خیال کرنے کے لیے ہوتے✨🥰
||ہیں، ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لیے نہیں
Subha bkhear 🐣☕
یہ جو لوگ ہاتھوں پر چائے ڈال کر محبت آزما رہے ہیں۔انہیں بتاؤ لوگ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں۔
*"بہترین بدلہ یہ ہے کہ بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی."
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تو بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتا ہے اگر دعائیں قبول نہیں ہو رہیں اور مشکلات ختم نہیں ہورہیں تو بہتر ہے اپنے گمان اور نیت پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔زندگی کے آخری لمحے تک، ہمارا رزق، عقل و فہم علم اور عملِ صالح فراخ رکھے اور ہماری زندگی کے آخری لمحات کو زندگی کے بہترین لمحات ثابت کرے۔
آمین یارب العالمین🤲
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر
تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں
صل اللہ علیک یا محمد
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ 💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain