"تنہائی خطرناک ہے، اور یہ آسانی سے نشے میں بدل سکتی ہے۔ جب آپ کو احساس ہو کہ اس میں کتنا سکون ہے، آپ کبھی بھی لوگوں کے ساتھ دوبارہ ملنا نہیں چاہیں گے۔ 🔥
اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی، خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں..!! جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا..!! مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہے، اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں..!! اور وہی ہمارے لفظوں، خیالوں، خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے..!!