اس جہان میں سب سے بڑا قحط بُرے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہے
*نرم دل انسان وہ طاقت رکھتا ہے جسے دنیا اکثر کم سمجھتی ہے*
*ایک خاموش قوت جو محسوس تو ہوتی ہے مگر کبھی شور نہیں مچاتی۔*
*یہ صبر میں، نرمی میں، اور اس ہمت میں جھلکتی ہے کہ انسان سختیوں بھرے زمانے میں بھی اپنا دل لطیف رکھتا ہے۔*
*ایسی طاقت بے آواز ہوتی ہے… مگر ناقابلِ شکست ہوتی ہے۔*
📚✨🫀💯✍🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝♥️
جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے تو اپنے خالی ہاتھ ہی پھیلا دیا کریں پھیلے ہوئے ہاتھ ہی اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہم صرف رب العالمین کے ہی محتاج ہیں💯🌸
وہ آنکھ میں چھپے ہر آنسو سے دل میں چھپی ہر آہ سے بھی واقف ہے❤️
خدا اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے لیکن ہم ہیں جو غافل ہو جاتے ہیں🥺
اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ❤️
ہمیشہ خوش رہیے خوشیاں بانٹتے رہیے اور مجھ کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا 😊💓
اخلاص اتنی قیمتی چیز ہے کہ منافق بھی “مخلص شخص “ کی تلاش میں رہتا ہے
*اپنے آس پاس کے لوگوں کے مزاق کو نوٹ کر کے دیکھیں،*💯
*رشتوں کی مخلصی کو تولنے کے لئے کوئی ترازو نہیں بنایا گیا ، مگر "پرواہ" واحد ایک ایسا جذبہ ہے ، جو نظر بھی آتا ہے، محسوس بھی ہوتا ہے ، اور یہ بھی بتا دیتا ہے ، کہ دوسرے فریق کو ہمارا کتنا احساس ہے*
یقین جانےجب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے
اللہ پاک ہر اک ماں کو سلامت رکھے۔۔۔
*انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ ! وہ رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے*
*
- ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے۔🍁
خوبصورت ہونا ضروری نہیں لیکن کسی کیلئے ضروری ہونا بہت خوبصورت ہے۔
اللہ انسان سے اگر کچھ لیتا ہے تو کسی
||اور جگہ سے رعایت ضرور دیتا ہے۔ ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain