السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اُن لوگوں کو معاف کردیں جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور اُنہیں یاد رکھیں جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں___ عزت، احساس شفقت اور پیار ایسے ادھار ھیں جو دگنے ہو کر واپس ملتے ہیں کوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زنده رہتی ہیں ۔ اے الله ہمیں پاکیزہ رزق علم نافع مقبول عمل اور تمام بیماریوں سے شفا کامله عطا فرما۔ آمين يا رب العالمین🤲
ﺍﻟسلام علیکم ورجمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کبھی کبھی اللہ ﷻ احساس دلاتا ہے، کہ جو دوسروں کی نظروں میں بےمول اور عام ہوں ضروری نہیں کہ وہ اللہ ﷻ کے ہاں بھی اتنے ہی عام ہوں۔ ہم رو بھی دیتے ہیں۔ ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں۔ پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے۔ آنسو کا قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قدر اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اس کی اپنی آنکھوں سے نہ نکلے۔ یا اللهِ پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ اور ہمارے لواحقین اور تمام مسلمان جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ آمین یاربّ العــالمــــین🤲
*سنو! اللہ سب بہتر کر دے گا، اللہ راستہ بنا دے گا، اللہ تمہاری پریشانیاں ختم کر دے گا، اللہ تمہاری چاہت تمہیں عطا کر دے گا، اللہ تمہاری سب دعائیں قبول کر لے گا، اللہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا، مایوس مت ہو، بس اللہ پر یقین رکھو۔* 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚