Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

Moonaji's posts:

Moonaji
 

جوتے گھسیٹ کر بنائی گئی پہچان اور
جوتے چاٹ کر بنائی گئی پہچان میں
زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔

Moonaji
 

بیہودہ سوال اور گھٹیا مذاق احمقوں کی تفریح ہے اور جاہلوں کا ہنر !!!

Moonaji
 

جیسے ہی انسان 2 گز زمین کے اندر جاتا ہے پھر وہ تصویروں اور تحریروں میں ہی باقی رہ جاتا ہے...!!!

Life Advice image
M  : ❤️❤️❣️❤️❤️ - 
Beautiful Nature image
M  🔥 : السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  - 
Moonaji
 

لفظ،،،،، کیا ہوتے ہیں

کسی نے سچ ہی کہا ہے لوگ تمہیں اپنا کہیں گے پر مانیں گے نہیں🔥
M  : کسی نے سچ ہی کہا ہے لوگ تمہیں اپنا کہیں گے پر مانیں گے نہیں🔥 - 
Moonaji
 

رشتے اور تعلق گھڑی کے الارم نہیں ہوتے!
کہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب چاہا ختم کر دیا
انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے
اگر کوئی رشتہ یا تعلق نبھانا نہیں آتا
تو پھر بنانے سے بھی گریز کریں 💖

Moonaji
 

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

Sad Poetry image
M  : ,,,,,, - 
Indian Celebs image
M  🔥 : پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں🔥✌ لوگ جلدی دشمن بن جاتے ہیں میرے♥️ - 
Moonaji
 

“جن لوگوں نے کسی کا اعتبار جیت کر اُسے ہی توڑ دیا، جو اُس کے درد کو جان کر بھی اُسے تکلیف دیتے رہے، اور آخر میں اُسے ہی غلط کہہ کر اپنی زندگی میں مگن ہو گئے… کبھی یہ نہیں سوچا کہ پہلے کون آیا تھا، کون نبھانا چاہتا تھا؟ بس اتنا کہوں گی اپنی باری کا انتظار کرنا… رب ہر چیز سے واقف ہے اور وہ بے شک انصاف کرنے والا ہے 👑🐦🌷

Moonaji
 

فرصت ہی مہنگی ہے ورنہ سکون تو اتنا سستا ہے کہ ایک پیالی چائے سے ہی مل جاتا ہے اور آپ کی زندگی میں سکون اور خوشی لے آتا ہے۔
#

Beautiful Nature image
M  🔥 : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰه ﺟﺐ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﮯﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ہےﺗﻮﭘﮩﻠﮯﺑﺪﺗﺮﯾﻦ - 
Moonaji
 

انسان کے پاس اگر تین چیزیں ہوں،رزق‘عزت اور صحت اور وہ پھر بھی غمزدہ ہو اور ہمدردی طلب کرتا نظر آ رہا ہو تو وہ ناشکرا ہوتا ہے.

Moonaji
 

پاکستان میں جب حکیموں کو کوئی بیماری نہ ملے تو مریض کو کہہ دیتے ہیں !
” تیرے جگر وچ گرمی اے“😾

Memes & Satire image
M  : ,,,,,, - 
Moonaji
 

نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا🔥

Islamic Quotes image
M  : ❤️❤️❣️❤️❤️ - 
Moonaji
 

اگر زندگی کا اختتام موت ہے، تو پھر اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
امام حسین علیہ السلام