حقیقت تو یہ ھی ھے کہ آپ کچھ بھی کرلیں ،کوئی بھی قربانی دے دیں.یہ دنیا آپ کو تب تک ہی چاہے گی جب تک آپ کا وقت اچھا ہے
علی بابا 🖤
گلابی لب،غزل آنکھیں،جبیں روشن،گھنی زلفیں
مری نیت بگڑنے کے سبھی اسباب پورے ہیں
علی بابا 🖤
زمین اچھی ہے آسمان اچھا ہے
ہم جو اچھے توسارا جہان اچھا ہے
بڑے سکون سے مجھ کو نیند آتی ہے
تیری حویلی سے میرا مکان اچھا ہے
علی بابا 🖤
لیٹ ہو جاتی تھی اور کال پہ کہتی تھی مجھے
باغ میں تتلیاں ہیں؟ ان سے نمٹ ! میں پہنچی
علی بابا 🖤
ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی
علی بابا 🖤
مان لو بنتِ حوا برابر شریک ہوتی ہے
کفارہِ عشق فقط ابنِ آدم پہ نہیں آتا
علی بابا 🖤
بھروسہ ،دعا، وفا،خواب،من،محبت ۔۔
کتنے ناموں میں سمے ہو ، صرف میں
علی بابا 🖤
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے
علی بابا 🖤
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
علی بابا 🖤
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟
علی بابا 🖤
مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔
علی بابا 🖤
جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے پھر پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔
علی بابا 🖤
معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے
درد لکھ دیا ہے محسوس کرلجیے گا
علی بابا 🖤
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا
کچھ ہم بھی اپنا چہرہءِ باطن سنوار لیں
بوبکر ؓ سے کچھ آئینے صدق و صفا کے لا
دنیا بہت ہی تنگ مسلمانوں پہ ہوگئی
فاروق ؓ کے زمانہ کا نقشے اٹھا کے لا
محروم کر دیا ہمیں جن سے نگاہ نے
عثمان ؓ سےوہ زاویے شرم و حیا کے لا
مغرب میں مارا مارا نہ پھراے گدائے علم
دروازہ ءِعلی ؓ سے یہ خیرات جا کے لا
باطل سے دب رہی ہے پھر اُمت رسول کی
منظر ذرا حسین سے کچھ کربلا کے لا
کرنا ہے اپنے آپ کو آراستہ اگر
کردار اپنے سامنے سب اولیاء کے لا
یہ جنگِ کفروحق ہے اگر تجھ کو جیتنی
ہر نوجواں کو قاسم و طارق بنا کے لا
سجدہ میں گڑگڑا یا محمد کے پیر پڑ
جا اور جلد رحمتِ حق کو بلا کے لا
ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی
اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین
علی بابا 🖤
ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ۔
علی بابا 🖤
بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے
علی بابا 🖤
کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔
علی بابا 🖤
کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے
علی بابا 🖤
خاموشی کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain