Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

کاش خوشیاں تجوری میں بند کر کے رکهی جا سکتیں جنہیں ہم وقت ضرورت حسب مقدار نکالتے اور پهر رکھ دیتے سنبھال کر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہر انســـان ایک دوسـرے سے مختلف ھے کسی کو زیادہ ملتـا ھے، اور کسی کو کم لیکن یہ ضروری نہیــں ھے، کہ جـو کچھ دوسـروں کے پاس ھے وہ آپکے پاس بھی ہو، اللہ کی تقسیم پر ناراضـگی کا اظہـار کرکے گنہگار نہ بنیں، اللہ پر توکل رکھیں اور اپنے "مقدر" پر خـوش رہنــا سیکھیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر
اس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تونے بس دیکھا ہے صحرا میں ایک درویش
تونے ابھی درویش میں صحرا نہیں دیکھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زیادہ ذہین اور کم محنتی افراد کی کامیابی کا امکان جتنا کم ہوتاہے ۔کم زہین اور زیادہ محنتی افراد کی کامیابی کا امکان اتنا ہی زیادہ ہوتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو
۔چپ رہنا
۔معاف کرنا
کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مصیبت سب سے بہترین کسوٹی ہے جہاں پر دوست پرکھےجاتے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ کا خوف دل میں رکھا کرو، اور گناہ ( سرزد ہوجانے ) کے بعد نیکی کر لیا کرو ، وہ اس گناہ کو مٹا ڈالے گی ، اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا کرو۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود تعصب کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کردیتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بابا جنہیں نہ خوف تھا “ پروردگار “ کا
بابا وہ لوگ صرف “ کرونا “ سے ڈر گئے ؟
بابا بتا کہاں پہ ہو قائم نماز اب
بابا تمام کمرے تو گندم سے بھر گئے
بابا جو دوستی میں تھےمخلص ترین ، اب
بابا وہ دوست ہاتھ ملانے سے ڈر گئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عاجزی جب محبت میں ڈھلتی ہے
تو ملائیکه رشک کرتے ہیں اس فقیری پر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے
آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رُسوائی ، انجام بھی رُسوائی
علی بابا 🖤