Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہاۓ! میں لڑکا ہو کر قائم رہا
حیا نا آئی اسے مکرتے ہوئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کوئی منزل نہیں ہوتی اسکی
محبت صرف راستہ ہی راستہ ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مرد کی دوستی مرد کے ساتھ جچتی ہے
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں نے کہا آج جھوٹ کا دن ہے
وہ مسکرا کر بولے’تم میرے ہو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیں تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے اور کام جلد تکمیل تک پہنچ جاتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حکمت یہ نہیں ہے کہ کسی بھی قیمت پر مسئلہ حل کیا جائے حکمت یہ ہے کہ مسئلہ کم سے کم قیمت پر حل کیا جائے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

پریشانی کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ کے ارد گرد ناکامی کا اندھیرا چھا جائے ۔پریشانی کی بات یہ ہے کہ آپ کے اندر مایوسی کا اندھیرا چھا جائے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان کو ہمیشہ اس کی تقدیر ملتی ہے مگر اس تقدیر تک انسان کو چل کر جانا پڑتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جو انسان چیزوں کو ملکیت بنانا اپنی زندگی بنا لیتاہے کچھ عرصے میں زندگی خود اسے چیزوں کی ملکیت بنا دیتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب آپ یہ سوچیں کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے ۔۔؟ تو آپ شکست کھا گئے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جس طرح دنیاکی تجارت بداخلاقی کے ساتھ نہیں کی جاسکتی ۔اسی طرح جنت کی تجارت بداخلاقی سے نہیں کی جاسکتی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان کی جہالت اصل مسئلہ نہیں ہوتی اصل مسئلہ جہالت کے باوجود اپنی بات پر اعتماد ہوتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

قانون بگڑے ہوئے افراد کے لیے ہوتاہے بگڑی ہوئی قوم کے لیے نہیں۔ بگڑی ہوئی قوم کی اصلاح صرف دعوت و تربیت سے ہوتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لوگ آپ کو توڑ نہیـــــــــں رہے بلکہ آپ کو تراش کر بہتر بنا رہے ہیــــــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چُکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں ہوتا۔
علی بابا 🖤