آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے
اپنے رب کی طرف رجوع کریں
بےشک وہ بڑا مہربان ہے
علی بابا 🖤
ہاتھ چوم کر اس نے پوچھا بتا اتنا پیار کوئی کرتا تم سے
ہم مسکرا کر بولے بابا جی کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا
علی بابا 🖤
کچھ لوگ ہمارے ذہن میں اپنا نقش کچھ یوں چھوڑ جاتے ہیــــــــں جیسے زخم ٹھیک ہونے کے بعد بھی نشان رہ جائے
علی بابا 🖤
مضبوط رھیے، مُثبت رھیے
اپنے حاسدین کو اسی غم میں رھنے دیں کہ آپ ابھی تک مُسکرا کیسے رھے ھیں
علی بابا 🖤
نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے
علی بابا 🖤
کیا تعریف کروں اُس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے
علی بابا 🖤
محبت کا مزہ تب ہے
جب محبوب محرم بن جائے
علی بابا 🖤
نہ کر محبت محبت یہ تیرے بس کی بات نہیں
جودل محبت کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں
علی بابا 🖤
اس کے انداز گفتگو میں بات ہی کچھ ایسی تھی
اگر دل نہ دیتے تو جان ہی چلی جانی تھی
علی بابا 🖤
مت پڑھاو محبت کہ قائدے اب ہم کو
اک جان کہ سوا کچھ پاس نہیں میرے
علی بابا 🖤
یہ سانسوں کی روانی تمہاری ہی رہے گی
جب تک دھڑکتا ہے دل محبت تمہاری ہی رہے گی
علی بابا 🖤
محبت مٹ نہیں سکتی نہ کر کوشش مٹانے کی
میرے دل کی تمنا ہےتجھے اپنا بنانے کی
علی بابا 🖤
دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی
علی بابا 🖤
___نہ__خواہشیں__نہ____ _جستجو____پس__آئینہ ________میرے_روبرو ۔
_________تیرے_واسطے_____میں_کچھ_بھی_نیہں ۔
____میرے__واسطے _____
بس__تو__ہی_تو
علی بابا 🖤
پرچہ دوا کا پھاڑ کے بولے حکیم صاحب
سفید کپڑا لے لیجئے بیمار کے واسطے۔
علی بابا 🖤
کیا کہا خواب میں دیکها ہے مجهے؟
اس کا مطلب سو لیا تم نے
علی بابا 🖤
قاف عشق دی اگلی گل اے۔
عین تے شین نبھانے اوکھے
علی بابا 🖤
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
علی بابا 🖤
تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
بچھڑے ہوٶں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا
علی بابا 🖤
کتنے عجیب ہیں یہ زمانے کے لوگ
کھلونے چھوڑ کر جذباتوں سے کھیلتے ہیں۔
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain