Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا
میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

غلط کام پر ٹوکے جانے پر ہم کہتے ہیں کہ
جب ہمارے ابو کچھ نہیں بولتے تو انہیں کیا پرابلم ہے
جبکہ قیامت کے دن حساب اللہ تعالی کو دینا ہے ابو کو نہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اگر اللہ پہ چھوڑا تھا تو پریشان کیوں ہو
اگر بندے پہ چھوڑا تھا تو حیران کیوں ہو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب گناہ کہ کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے
تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی مجھے اس قدر تڑپنا بھی بہت اچھا لگتا ہے
کیونکہ یہی رب کی بارگاہ میں رونے کا ذریعہ بن جاتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اے الله تعالٰی بے بس مسلمانوں کے حال پر رحم فرما اس وبائی بیماری سےمسلمانوں کی حفاظت فرما۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اگتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو
کھلتا ہوا گلاب خوشبو دے آپ کو
ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں
ہمارا خدا ہر خوشی دے آپ کو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ کی باتیں غورسےسنو تاکہ دنیاوالوں کی نہ سننی پڑے اورباپ کے سامنے نظر جھکاکر رکھو تاکہ اللہ تمکودنیامیں بلندکردے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ درخت کےمانندھے، درخت خودجلتاھے مگردوسروں کوسایہ دیتاھے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ کااحترام کرو، تاکہ تمھاری اولادتمھارا احترام کرے، اورباپ کی عزت کرو تاکہ اس سےفیضیاب ھوسکو۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ ایک مقدس محافظ ھے جوساری زندگی خاندان کی نگرانی کرتاھے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورھے جوگھرکی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاھے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

باپ جنت کےدروازوں میں سےبہترین دروازہ ھےاب تمھیں اختیارھےخواہ(نافرمانی اوردل دکھاکر) اس دروازہ کوضائع کردویا(فرمابرداری اورخدمت کرکے) اس دروازہ کی حفاظت کرلو۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں
اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے
جس سے شدت سے محبت ہو جائے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دیکھیں گے میرے سر کی طرف لوگ حشر میں
چمکے گی تاج بن کر غلامی ___رسول ﷺ کی
(صلی اللہ علیہ وسلم)
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حضور کے پسینے سے پھول بنتے ہیں۔
علی کے نقش قدم سے اصول بنتے ہیں
لوگ کیا جانے حسن اور حسین کا مرتبہ
جن کی سواری خود رسول بنتے ہیں
علی بابا 🔥

Mr_A_B
 

محبت تھی تو ہار مانی
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے
علی بابا 🖤