Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا
کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا
بابا قلم سے درد لکھنے لگا
کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کون سا پھر سوال بچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر
اِک عشق اوکھا...دوجا یار انوکھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لوگ سینے میں قید کرتے ہیں
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل کو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چُھپاتی پھر رہی ہے لوگوں سے یوں۔۔
محبت میری عیب ہو جیسے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہم انا پرست اوربرے ہی سہی معاف کیجیے،⁦؟
⁦⁩تھوڈا انصاف کیجیے⁦⁦ ⁩زرہ آئینہ تو صاف کیجیئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیرے "ادھ چھٹاکی" دے دل پِچھے
اساں "ارباں" دی---- جان تباہ کیتی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ساری رات گزرتی ہے ان حسابوں میں
اُسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے؟
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

محبت کا بھی اپنا انداز ہے
ملے تو مشہور نہ ملے تو بدنام
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہاۓ__ اس زود و فراموش کی وہ خاص ادا
روٹھنا جب بھی تو کہنا میری تصویریں دو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اُلجھے گا وہ خود سے هر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا ، کہیں دستک تو نہیں هے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا؟
اور کتنا گھماؤ گی مجھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیرے مسکرانےکا اثرصحت پر ہوتا ہے
لوگ پوچھ لیتے ہیں دوا کا نام کیا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

غم کی راتیں ہیں، فنا کے دن ہیں
گِریہ و آہ و بُکا کے دن ہیں
تُم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بندے اور اللہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزروی بن جاتی ہے۔ اور اللہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

صرف ایک محبت ہے جس میں طعنہ نہیں ، الزام نہیں، رسوائی نہیں، بے چینی نہیں، بے قراری نہیں، شرمندگی نہیں اور بے اعتباری نہیں ، اللہ اور صرف اللہ سے محبت
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ایک مسجد کے دروازے پر کیا خوبصورت جملہ لکھا تھا
اللہ کے پاس دینے کیلئےسب کچھ ہے
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں
گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ہو تم
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا
پر جنت میں گھر بنانا بھول گئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھے ضبط دے نا جلال دے
مجھے بس تو رزق حلال دے
جو تجھ کو پسند ہو میرے خدا
مجھے ایسے راستے پے ڈال دے
علی بابا 🖤