کوئی دولت پر ناز کرتا ہے
کوئی شہرت پر ناز کرتا ہے
خدا کی قسم
جس کے ہاتھوں میں دامن مصطفیؐ کا ہو
وہ اپنی قسمت پر ناز کرتا ہے۔
علی بابا 🖤
اس سے پہلے کہ تو کاندھوں پہ اٹھ جائے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھک جائے
علی بابا 🖤
اس سے پہلے کہ تو کاندھوں پہ اٹھ جائے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھک جائے
علی بابا 🖤
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کی دربار سے
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
علی بابا 🖤
میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں پڑتی
مجھے عشق اٹھاتا ہے اذان سے پہلے
علی بابا 🖤
سب روتے ہیں اپنی اپنی خطا کے لئے
کون روتا ہے یہاں خدا کے لئے
علی بابا 🖤
مولا تیری قدرت کا ایسا منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد انسانوں کو قید دیکھا
علی بابا 🖤
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے
علی بابا 🖤
کوئی مانے یا نہ مانے
زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود اور ایک خدا
علی بابا 🖤
جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا
وہ میسج میں ہر رات پڑھ کر سوتا ہوں
علی بابا 🖤
زلف ہوتی ہے مہ جبینوں کی
عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں
علی بابا 🖤
دردِ دوزخ بھی_، لطفِ جنت بھی
ہائے... کیا چیز ہے بابا، محبّت بھی
علی بابا 🖤
آج پھر تم نے کسی اور کی ہے عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے
علی بابا 🖤
یہ کس خیال میں ، سگریٹ جلا کے بھُول گیا
کوئی بتائے میرا ہاتھ جلنے والا ہے
علی بابا 🖤
ہزاروں سال کی بوڑھی یہ دنیا
کھا گئی نوجوان کیسے کیسے
علی بابا 🖤
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کا لوگ ثبوت مانگتے ہیں
علی بابا 🖤
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں
تمام لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں
علی بابا 🖤
دل سیخ پہ رکھ کہ بھون دیجیے
لیکن خدارا . محبت نہ کیجیے
علی بابا 🖤
اگر مجھ سے محبت نہیں تو پھر روتے کیوں ہو
تنہائی میں میرے بارے میں سوچتے کیوں ہو
اگر منزل جدائی ہے تو جانے دو مجھے
لوٹ کر کب آو گے پوچھتے کیوں ہو
علی بابا 🖤
کچھ دنوں سے بڑا پریشان ہوں میں
خود کے لیے بھی انجان ہوں میں
دن رات خاموش رہتا ہوں
کبھی کبھی لگتا ہے قبرستان ہوں میں
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain