Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

نجانے کون سی گلیوں میں چھوڑ آیا ہوں
چراغ جلتے ہوئے خواب مسکراتے ہوئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ بلا وجہ اداس کرتا ہے
پھر مجھے مناتا بھی ہے
پہلے رولاتا ہے اس قدر مجھے
پھر مجھے ہنساتا بھی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اب میں کسی کو برا نہیں کہتا
جو کچھ جی میں آتا ہے خود کو سنا دیتا ہوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮔھﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ
ہﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔھﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میری تعمیر مکمل نہیں ہونے پاتی
کوئی بنیاد ہلاتا ہے چلا جاتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی
ہمیں نیک انسان بنا دےیا الہی
جو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہو
ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی
آمین
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میرا واسطہ ہے اس خدا سے
جو مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زندگی کی تلخیوں نے ایک ہی سبق سکھایا
کہ رحمت خداوندی سے ناامید مت ہونا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب
اے انسان. بس اسکی مخلوق کا خیال کر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں اسے کہتے ہیں محبت
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یاالله کریم ہم تیری پناہ چاہتے ہیں
برے لمحات سےآنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور بیماریوں سے
ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ
آمین
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐردار سے ظاہر ہو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو
علی بابا 🖤