ان کی پلکوں __سے شروع ہوئی داستان محبت
جن کا جهکنا بھی قیامت ,جن کا اٹهنا بھی
قیامت
علی بابا 🖤
محبت نہ سہی خُدارا لہجہ تو نرم کیجئے
الفاظ سے مر جاؤنگا کُچھ تو شرم کیجئے
علی بابا 🖤
اپنے اندر کو کها گیا هوں میں
خود میں رهنا کوئی مزاق هے کیا؟
علی بابا 🖤
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
علی بابا 🖤
آپ کرتے ہوں گے________ مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوۓ____ فقط بات کرتا ہوں
علی بابا 🖤
جب میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی بہت ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں
علی بابا 🖤
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں
علی بابا 🖤
اس منافع پرست دنیا میں،
پیار گھاٹے کی اک تجارت ہے
علی بابا 🖤
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے.
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے
علی بابا 🖤