زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر
علی بابا 🖤
ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
علی بابا 🖤
چشم یعقوب کر چکی ثابت
ہجر بینائ چھین لیتا ھے
علی بابا 🖤
ترے ہی نام مرے لفظ، جسم، جان، یہ دل
مجھے بتا نا، تری اور کیا ضرورت ہے
علی بابا 🖤
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔
علی بابا 🖤
اک تیری ہی کمی تھی زندگی میں اے کرونا
دل یار لےگیاجان تولےجا
علی بابا 🖤
مسکراہٹ، تبسم، ہنسی قہقہے
سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئی
علی بابا 🖤
عشق صوفی ہے نہ مفتی نہ عالم عشق ظالم ہے بہت ظالم ہے فقت ظالم ہے
علی بابا 🖤
شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
علی بابا 🖤
تم نہیں جانتے __صاحب
دکھ
انسان کی بنیاد_ہلا دیتے ہیں
علی بابا 🖤
جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
علی بابا 🖤
دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں
علی بابا 🖤
اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے
علی بابا 🖤
نماز جیسی کوئی عبادت نہیں اور قُرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
علی بابا 🖤
تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے
علی بابا 🖤
دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو
علی بابا 🖤
چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آہــوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ
علی بابا 🖤
محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا
سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا
علی بابا 🖤
داد ملتی ہے درد سنا کر
عجیب چیز ہے شاعری بھی
علی بابا 🖤
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں
دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain