Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

بہت سستے ہیں ہم صاحب
میٹھا بولو اور خرید لو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت
سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بد اخلاقی کامیابی میں سب سےبڑی رکاوٹ ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

محبت ضدی ہے ... آخری سانس ... آخری دھڑکن ... آخری پل ... تک انتظار کر سکتی ہے ... اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وقت پتا نہیـں جان دار ہوتا ہے یا بے جان. لیکن مر جاتا ہے جیسے مُردے کو دوبارہ زندہ کرنا ناممکن ہے اسی طرح ہم لاکھ چاہیں تو بھی گزرے لمحے کو جگا نہیـں سکتے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی انسان اس وادی کی طرح ہو جاتا ہے. جو سکون کی آڑ میں بڑے بڑے طوفانوں کو چھپا لیتی ہوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بات تو کِردار کی ھوتی ھے صاحب! ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ھوتا ھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے، علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ میں یہ چاہتا ہوں جو آستین میں رهتے ہیں وہ بھی پل جائیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان دٌنیا جہان کی دولت اور ثروت سمیٹ لینے کے بعد ایک ایسے کندھے کی تلاش شروع کر دیتا ہے جس پر سر رکھ کر وہ اٌنکو رو سکے جنہیں گنوا کر اسے یہ سب ملا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں بھٹکتے انسان ہی ہیں مگر ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اپنے الفاظ بولنے سے پہلے چٌن لیں اور اس انتخاب کو مناسب وقت دیں الفاظ پھلوں کی مانند ہوتے ھیــــں جو پکنے میں بہت وقت لیتے ھیــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے یہ منافع چھوڑ دیتے ہیں اور خسارے بانٹ لیتے ہیــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی وقت ہمارا ہوتا ہے لیکن اسے استعمال کوئی اور کرتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے
چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں
علی بابا 🖤