Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

ماں
میں نے اُسے پڑھایا، لکھایا، قابل بنایا
اب وہ اتناقابل ہے، کہ میں اسکے قابل نہیں رہی۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ادائیں نہ دیکھایا کر ___کچھ لحاظ بھی کیا کر
کمزور دل والا ھوں ___کچھ تو خیال کیا کر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سُنو صاحب
عشق کہیں اکیلے میں ملے تو اسے کہنا
ابن ِآدم پہ ہاتھ زرا ہلکہ رکھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دیکھاتی ہے
میرے جزبات کو وه یوں روزانہ آگ لگاتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عجیب محبت ہے نہ آج کل آدم کے بیٹے کی
محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجبوریاں نہیں ہوتی۔
دراصل پیچھے بے وفائی بھونک رہی ہوتی ہے۔ علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بے رُخی یاراں ، نازو نخرہ ، شرم و حجاب ، پردہِ دل
سر آنکھو ں پر مگر ! محبت میں شامل کوئی تیرا نہ ہو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی
ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں کیا بتاؤں محبت کی میم کا مطلب
ملے اگر معجزہ ، جو نہ ملے تو موت ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حسن اس کا نہ کُھل سکا علی
تھک گیا شاعری کرتے کرتے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دیکھ کر ان کو یہ انکشاف ہوا
پھول بھی سر پہ شال لیتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیرے آنے سے کچھ ذرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
علی بابا 🖤