Damadam.pk
Mrwa_11's posts | Damadam

Mrwa_11's posts:

Mrwa_11
 

🍂دسمبر کی سرد شام ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی💙
آدھی پیالی پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی 💜
میری یاد؟
ارے کہاں یار
اُسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی

Mrwa_11
 

نظر نظر میں ادائے جمال رکھتے تھے
ہم ایک شخص کا کتنا خیال رکھتے تھے
کچھ ان کا حسن بھی تھا ماورا مثالوں سے
کچھ اپنا عشق بھی ہم بے مثال رکھتے تھے🔥

Mrwa_11
 

خرچ لمحوں میں، تیرے دست کشادہ سے ہوئے
کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم..

Mrwa_11
 

زرا یاد کر میرے ہم نفس میرا دل جو تم پہ نثار تھا
وہ ڈراڈراسا جو پیار تھا تیرے شوخ قدموں کی دھول تھی

Mrwa_11
 

میں نے فون مہنگا بھی لے کر دیکھا ہے۔
کال مگر اُسکی کسی صورت نہیں آتی۔

Mrwa_11
 

میں اسے بھول ہی نہیں پاتی
وہ میری پہلی بھول جیسا تھا

Mrwa_11
 

اب نہ پوچھوں گی میں کھوئے ہوئے خوابوں کا پته
وہ اگر آئے تو کچھ بھی نہ بتانے آئے
پروین شاکر

Mrwa_11
 

تمہارے واسطے میں مسکرا تو دیتا ہوں
مگر وه درد جو مجھے مسکرا کے ہوتا ہے

Mrwa_11
 

دونوں کا یہی مان تھا, مجھ کو منائے وہ
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد

Mrwa_11
 

بکھرتی ریت پر کس نقش کو آباد رکھے گا
وہ مجھ کو یاد رکھے بھی،
تو کتنا یاد رکھے گا ؟؟

Mrwa_11
 

کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی
زمین تیری خدا موتیوں سے نم کردے،،،،

Mrwa_11
 

جو ہو نا سکی بات
وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا
ملاقات کہاں تھی

Mrwa_11
 

دسمبر چل پڑا گهر سے سنا ہے پہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچھ یوں ہے کہ میں ملنا نہیں چاہتا
ستمگر سے میرا مطلب دسمبر سے
کبهی آزردہ کرتا تها مجهے جاتا دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے دسمبر سے ,دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها وہی سفاک لگتا ہے
بہت بیباک لگتا ہے ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا قسم اسکی نہیں ملنا
مگر سنتا ہوں یہ بهی میں کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا ,نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا ,وفائیں یہ نہیں کرتا
یہ کرتا ہے فقط اتنا ,سزائیں سونپ جاتا ہے

Mrwa_11
 

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو.,

Mrwa_11
 

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترکِ الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں
حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترکِ محبت کی
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں

Mrwa_11
 

میں جانتا ہوں مگر تو بھی آئینہ لے کر
مجھے بتا کہ میرا انتخاب کیسا ہے !!

Mrwa_11
 

وہ جو کھو گیا کسی دشت میں، کسی شہر میں
وہی شخص اپنی مثال تھا__ مجھے یاد ہے

Mrwa_11
 

خود کو اِس قیامت میں بھی جھونکا میں نے ؛
اپنے ہاتھوں سے اُسے غیر کو سونپا میں نے

Mrwa_11
 

کوٸی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا۔
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں ۔۔

Mrwa_11
 

خیال اس بے وفا کا ہم نشیں اتنا نہیں اچھا
گماں رکھتے تھے ہم بھی یہ کہ ہم سے آشنا ہو گا