Damadam.pk
Mrwa_11's posts | Damadam

Mrwa_11's posts:

Mrwa_11
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ھوئی میری
ھاۓ !
تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے

Mrwa_11
 

کیسا موسم ہے بے یقینی کا
فاصلے ان دنوں شفاء ٹھہرے

Mrwa_11
 

کہانی کار ترا شکریہ کہ تونے مجھے
ملا کے اس سے بتایا , کہ زندگی یہ ہے

Mrwa_11
 

پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ،
اپنا شریکِ غم ، کوئی اپنے سوا نہ تھا - 🖤

Mrwa_11
 

مجھ سے بچھڑ کر اداس بھی نھیں ھوا وه
اور میں ڈرتی تھی خودکشی نه کر لے

Mrwa_11
 

میں اداس ھوں گزشته کئی دنوں سے
تم میری دیکھ بھال بھی تو کر سکتے تھے
مانا که ممکن نھیں تھا گلے لگانا
تم مجھے ایک کال تو کر سکتے تھے

Mrwa_11
 

ایک انبار ھے ھتھیلی پر
کوئی بھی لکیر کام کی نھیں

Mrwa_11
 

میں اس کے ہاتھ سے مٹتی ھوئی لکیر کوئی __
وہ طاق راتوں میں مانگی گئی دعا کی طرح

Mrwa_11
 

جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے
فلاں عامل وظیفہ اور فلاں تعویز دیتا ہے
تجھے جھوٹی محبت مل گئی اس پہ قناعت کر
یہاں کومل کسی کو کون خالص چیز دیتا ہے
کومل جوئیه

Mrwa_11
 

آؤ نا پھر سے یاد کی گلیوں کی سیر کو🖤
بارش کا کوئی دن ہو، مہینہ نومبر ہو

Mrwa_11
 

یارم ! تمہارا شہر جدھر ہے اُسی طرف !
اک ریل جا رہی تھی کہ، تُم یاد آ گئے ۔

Mrwa_11
 

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئ تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو

Mrwa_11
 

رنگ بدلے، کبھی اُس شخص نے تیور بدلے
اِس لیے عکس بنانے میں---- بہت دیر لگی

Mrwa_11
 

مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر!
جب ساتھ وہ نہیں تو محبّت کا کیا کروں؟

Mrwa_11
 

میں تیری طرف لوٹ تو آوں مگر مجھے...
تمھارا وہ آخری لہجہ نہیں بھولتا....

Mrwa_11
 

زندگی کب کی خاموش ہو گئی
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے

Mrwa_11
 

غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے
امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ھے

Mrwa_11
 

یہ جانتے کہ محبت،،بھی اک دکھاوا ہے 😔
تو دل کے داغوں سے چہرہ سجا لیا ہوتا 🤧
گزرتی تم پہ بھی ایسی جو ہم پہ گزری ہے 😕
تو آسمان کو سر پر اٹھا لیا ہوتا

Mrwa_11
 

اسی خیال سے گزری ہے،،،،، شامِ غم اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

Mrwa_11
 

اس قدر قرض ہے محبت کا
سوچتا ہوں تو ہول اٹھتا ہے