Damadam.pk
Mrwa_11's posts | Damadam

Mrwa_11's posts:

Mrwa_11
 

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں،
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں،

Mrwa_11
 

کوئی لپیٹ کے اخبار میں بوقتِ صبح
ہزار دکھ مری چوکھٹ پہ پھینک جاتا ہے

Mrwa_11
 

اس شہر گم شدہ میں جو تم ساتھ لے چلو
ہر طاق میں چراغ جلایا کریں گے ہم
ابرار احمد

Mrwa_11
 

کبھی کبھی تو تری رنجشوں سے لگتا ہے..
تُو اپنی دوری سے پرکھتا ہے مجھے

Mrwa_11
 

میں نے خُود چُھوڑا تھا اُسے
مگر بات یہ ہے کہ چاہتا وہ تھا....🖤🙂

Mrwa_11
 

تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی مِلے تو درہم , برہم مِلے تمہیں___!

Mrwa_11
 

مانا کہ دنیا بہت سے رنگوں سے مزین ہوگی
ان میں اک رنگ تیری ہنسی کا بھی ہے

Mrwa_11
 

حضور آپ تو دل دے کے چیخنے لگے ہیں
میں ایک شخص پہ جاں تک نثار کرتا تھا 🌺

Mrwa_11
 

تم سے " محبت" ٹھیک ہے پرُ میں
اپنے باپ کی فقط بیٹی نہیں, دستار بھی ہوں

Mrwa_11
 

کبھی لکھتے تھے نام آپکے نام کیساتھ
ابھی لکھتا ہوں فقط اپنا اور پھر مٹا دیتا ہوں

Mrwa_11
 

ہم بھی نہ، کیا خُوب ترسے ہیں ،
ایک ایسے شخص کے لیے، جسے ہم یاد بھی نہیں

Mrwa_11
 

وه پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے ؟
میں جواباً اُنہی کو دیکھتا ہوں

Mrwa_11
 

گر ہو سکے تو آاااا..... کہ مری جاں ترے بغیر,,
ماحول میں شدید اُداسی ہے اِن دِنوں!!

Mrwa_11
 

دل پر ترے خیال کا......... غلبہ نہیں رہا
ہونے لگی ہے مجھ سے خیانت کبھی کبھی!!!

Mrwa_11
 

سمیٹنے کوئی آئے تو زہر لگتا ہے
عزیز اتنا ہے اپنا یہ انتشار مجھے

Mrwa_11
 

میں روز اسکو سمجھاتا ہوں، کہ یہ عشق فانی ہے..
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے..
اور ایسی لڑکی سے کون بحث کر کے خطرہ مول لے؟
جو لاجواب ہو جائے تو بس رونے لگتی ہے..

Mrwa_11
 

میں چاہتا ہوں تُو یکدم ہی چھوڑ جائے مجھے
یہ ہر گھڑی ترے جانے کا احتمال نہ ہو
میں چاہتا ہوں محبت مرا وہ حال کرے
کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ ہو

Mrwa_11
 

اپنی آنکھیں ہتھیلی پہ لئے پھرتا ہے
ایسا کرتا ھے فقط ہجر کا مارا کوئی.!

Mrwa_11
 

کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کر سکے-_❣️💯🌸
کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح

Mrwa_11
 

اس کو پسند ہے میرے ہاتھوں کی انگلیاں 😇
پر مجھ کو پسند ھے اس کے ہاتھ میں ہاتھ