Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*کسی کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھنے سے .. دکھ کو آپ کے جسم تک پہنچنے کا راستہ مل جاتا ہے
M  : *کسی کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھنے سے .. دکھ کو آپ کے جسم تک پہنچنے کا راستہ مل - 
MsC
 

جیسے اس گھر کے افراد کا رکھتی تھی میری یہ نصیحتیں اپنے دوپٹے سے باندھ لینا شادی کے بعد نہ تو تمھارے سر سے دوپٹا سرکنے پائے.. اور نہ ہی یہ نصیحتیں .!

MsC
 

. کبھی اُن کو یہ کہنا کہ میں آپ سے زیادہ جانتی ہوں بے شک اپنے گھر کے معملے میں وہ تم سے زیادہ جانتے ہیــں. کیوں کہ ہر گھر کے اپنے الگ اصول ہوتے ہیـں بیٹی شوہر کو کبھی پیٹھ دے کر نہ سونا. کہ اللہ پاک عورت کی اس حرکت سے ناراض ہوتے ہیــــں . بیٹی روٹھنا اس حد تک کہ وہ اگر ایک دفعہ منانے کی کوشش کرے تو مان جانا ... اور اگر وہ لاکھ دفعہ بھی نہ مانے تو ایک لاکھ ایک دفعہ پھر کوشش کرنا کبھی شوہر سے ایسی ڈیمانڈ مت کرنا جو اُس کی حیثیت سے بڑھ کر ہو . اُس کی مجبوریوں کا احساس کرنا جب تک سسرال والوں کے اصولوں کو سمجھ نہ جاؤ l تب تک اگر کسی چیز کو استمال کرنا ہو تو اُن سے پوچھ کر استمال کرنا اُس گھر کے سبھی افراد کا خیال ایسے رکھنا.
جاری

MsC
 

*ایک باپ اپنی بیٹی کو شادی سے کچھ گھنٹے قبل سمجھاتے ہوئے ... بیٹی یہاں تم نے جو کھایا پیا. کبھی وہاں اس بات کا ذکر نہ کرنا کہ تم نے اپنے ماں باپ کے گھر اچھا کھایا ... اور یہاں تمھہیں اچھا کھانے کو نہیـں مل رہا ... پیٹ میں جو چیز چلی جائے کچھ ہی گھنٹوں بعد اُس کی لزت ختم ہو جاتی ہے اور یاد ہی نہیـں رہتا کہ کب ہم نے کیا کھایا تھا ... کھانے پر کبھی کسی کے ساتھ بحث نہ کرنا. جو مل جائے شکر کر کے کھا لینا ... بیٹی جس طرح تم نے اس گھر کو اپنا سمجھ کر صرف اس گھر کی تعریفیں کی ہیــــں ... اُسی طرح اُس گھر کو اپنا سمجھ کر اُس گھر کی تعریفیں کرنا ... کبھی بُرائی نہ کرنا ... بے شک اب وہ ہی تمھارا اپنا گھر ہے ... بیٹی تم نے ماسٹر کیا ہے مگر اپنی پڑھائی کا رعب اپنے سسرال والوں پر مت استمال کرنا
جاری.

MsC
 

mOst imPotant fOr giRls☝

محبت انا کی بھینٹ پر پلتی بڑھتی ہے . بھینٹ دینا بند کریں گے  تو محبت نہیـــں بچتی بس انا بچتی ہے
M  : محبت انا کی بھینٹ پر پلتی بڑھتی ہے . بھینٹ دینا بند کریں گے تو محبت نہیـــں - 
MsC
 

*ہر عمل کی ایک حد ہوتی ہے ... صبر کی بھی ہوتی ہے ... برداشت کی بھی ہوتی ہے ... جو گھٹ بھی سکتی ہے ... بڑھ بھی سکتی ہے ... مصیبت بڑی ہو تو صبر اور برداشت کی حد چھوٹی لگنے لگی ہے ... صبر اور برداشت کو بڑھانے کا طریقہ بڑا آسان ہے ... بس جب صبر ختم ہونے لگے تو کنارا کر لینا چاہیے ... دلوں میں میل آنا کوئی بڑی بات نہیـں ہے ... آ ہی جایا کرتا ہے کبھی کبھی ... پر سارے کا سارا دل میلا ہونے کا انتظار نہیـــــــــں کرنا چاہئیے

اگر محبت کے سو حسے کئے جائیں تو ننانوے حصوں کی حقدار ماں باپ ہیں ❤️🥀
🥰
M  : اگر محبت کے سو حسے کئے جائیں تو ننانوے حصوں کی حقدار ماں باپ ہیں ❤️🥀 🥰 - 
````بِسمِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
مَا يَفعَلُ اللّٰهُ بِعَزَابِكُم اِن شَكَرتُم وَاٰمَنتُم.
ترجمه.وه تمہیں عزاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر ادا کرو اور ایمان لاٶ.⚘```

.
M  : ````بِسمِ ﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم مَا يَفعَلُ اللّٰهُ بِعَزَابِكُم اِن - 
*درگزر سے کام لے لیا جائے تو زندگی اچھی گزرتی ہے .....اگر ایک دوسرے کی اچھی باتوں پر نگاہ رکھیں گے تو محبت بڑھے گی ...!!!*
M  : *درگزر سے کام لے لیا جائے تو زندگی اچھی گزرتی ہے .....اگر ایک دوسرے کی اچھی - 
*ہماری ذندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں سائے کی طرح ہمارے ساتھ چلتی ہیں کچھ غلطیاں جن کو نہ تو ہم بھول پاتے ہیں اور نہ ان کے لئے خود کو معاف کر پاتے ہیں کچھ پچھتاوے جو اذیت بن کر ہماری روح کو گھائل کرتے ہیں کچھ تکلیفیں جو ٹھہر سی جاتی ہیں اور ہمارے سکوت کا باعث بنتی ہیں اور کچھ لوگ جنکو یاد کرناہم چاہ کر بھی نہیں بھولتے.....!!!*
M  : *ہماری ذندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں - 
السلام عليكم😊 یہ لوگ پہلـے ہـی اِک دوسـرے سـے بـدظن  تھـے
وبـا نـے اور بـگاڑا ہـے قُربتـوں کا  خیال!💔
M  : السلام عليكم😊 یہ لوگ پہلـے ہـی اِک دوسـرے سـے بـدظن تھـے وبـا نـے اور - 
MsC
 

*کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا..!*
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"
*بےشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔*🥰💓💯

فُرصت میں کبھی دیکھو یہاں تخت نشینو
ہم خاک نشیں کتنے مزے لُوٹ رہے ہیں۔۔!!😢
M  : فُرصت میں کبھی دیکھو یہاں تخت نشینو ہم خاک نشیں کتنے مزے لُوٹ رہے ہیں۔۔!!😢 - 
حکم نافذ تھا اپنے گھر میں رہو 
بے گھری ہم بتا کدھر جاتے ؟؟؟؟
😔 🌹

😔😔
M  : حکم نافذ تھا اپنے گھر میں رہو بے گھری ہم بتا کدھر جاتے ؟؟؟؟ 😔 🌹 😔😔 - 
کوچہِ یار میں ہوگا کہیں مَصروفِ طواف؟
دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا.....؟
M  : کوچہِ یار میں ہوگا کہیں مَصروفِ طواف؟ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا - 
آ جاؤ گے اِک روز جو حالات کی زد میں،
ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے۔۔۔!
M  : آ جاؤ گے اِک روز جو حالات کی زد میں، ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے۔۔۔! - 
زندگی مشروط تیرے طرزِ محبت سے۔۔
جب مراسم ہی نہ ہوں تو کیا کیجیے۔۔

دل کو بھی میسر اب وصال ہو جآۓ۔۔
نگاہ ِسخن ڈالیے،_____ بھلا کیجیے۔۔۔
M  : زندگی مشروط تیرے طرزِ محبت سے۔۔ جب مراسم ہی نہ ہوں تو کیا کیجیے۔۔ دل کو - 
ﺳﺎﮈﯼ ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺩﯼ
ﺍﺳﯿﮟ ﺁﭖ ﻧﺌﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻝ
ﺳﺎﮈﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻭﮐﮭﯽ ﺑﯿﻠﯿﺎ
ﺗﻮﮞ ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﻧﮧ ﺭﻝ
M  : ﺳﺎﮈﯼ ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺩﯼ ﺍﺳﯿﮟ ﺁﭖ ﻧﺌﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻝ ﺳﺎﮈﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻭﮐﮭﯽ ﺑﯿﻠﯿﺎ ﺗﻮﮞ - 
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔 
   کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
M  : اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔 کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔 -