Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

ہاں میں ہوں ایسی جیسے
ساز سے نکلی کوئی اداس دُھن ہوں جیسے
ٹوٹے دل کی آہ ہوں جیسے
ہوا سے بجھتا چراغ ہوں جیسے
اردگرد بکھری خوشبودار گلاب ہوں جیسے
رب سے مانگی اک دعا ہوں جیسے
روح میں سماتی میٹھی آواز ہوں جیسے
اک منزل جسکی کوئی نہ راہ ہو جیسے
موسمِ بہار ہو اور دل سوگوار ہو جیسے
سیاہ رنگ میں جذب آنسوں کی برسات ہو جیسے
اک پنچھی آزاد مگر عمر بھر کی ملی سزا ہو جیسے
ان سُنی گرجتے بادلوں کی فریاد ہو جیسے
اندھیری رات کا ادھورا چاند ہو جیسے
کسی دکھی دل سے نکلی پکار ہو جیسے
اک ادھوری داستان کا کردار ہو جیسے
🌹🌹Mushk khan

Mushk khan
M  : Mushk khan - 
Mushk@khan
 

کمال ہے نا
میں ساحل کنارے
ریت کا گھروندہ بناتی ہوں
اور پھر بپھری ہوئی لہر کے
اسکو بہا لے جانے پر روتی ہوں
بھلا ساحل کنارے بھی
ریت کے گھروندے
بستے ہیں..mushk

Tamasha e zindagi😢😢
M  : Tamasha e zindagi😢😢 - 
Mushk🚫
M  : Mushk🚫 - 
Mushk@khan
 

محبت کی گواہی اپنے ہونے کی خبر لے جا
جدھر وہ شخص رہتا ہے مجھے اے دل! ادھر لے جا
🖤❤️🔥

Tips for Students image
M  🔥 : Good morning frnds - 
Mushk@khan
 

لوگ بہت تھےپــر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا❣️
دوستی
عقیدت
شناســائیاں تھی 🔥
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی تھــا...🌸 🖤 ♥️

Mushk@khan
 

کاش ہم سمجھ لیتے ۔۔
راہ میں بھٹکنے سے منزلیں نہیں ملتیں
بے سبب اُداسی میں رونقیں نہیں ملتیں
لوگ لوگ رہتے ہیں ، ہاتھ تھام لینے سے
ساتھ ستھ چلنے سے
ہمسفر نہیں بنتےدرد بانٹ لینے سے
کوٸ چارہ گر نہیں ہوتا
اعتبار کرنے سے کوٸ معتبر نہیں ہوتا
کاش ہم سمجھ لیتےشہر جب اُجڑتے ہیں
ان کے ویراں کھنڈر میں
داستاں تو ملتی ھے آتما نہیں ملتی
جگنوٶں کو مٹھی میں قید کر بھی ڈالیں تو
روشنی نہیں ملتی کاش ہم سمجھ لیتے
آس آس رہتی ہی
پیاس پیاس رہتی ھے
سراب تک پہنچنے سے تشنگی نہیں مٹتی
وفاٶں کو لوٹانے سے
جان سے بھی جانے سے
” زندگی نہیں ملتی “
🌟🌟Good night ❤️🙏❤️

Mushk@khan
 

میری ایک حد ہے
اور تم اُس میں بے حد ہو۔۔🌹
میں الف ہوں
اور تم اُس کی مد ہو۔۔🌹
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں
سوچوں تو کچھ بھی نہیں🌹
مگر جو کہہ دوں
تو تم میرے ہونے کی سند ہو۔۔🌹
میری ایک حد ہے
اور تم اُس میں بے حد ہو۔۔۔!🌹
🌹❤🌹Mushk khan ❤️

Mushk@khan
 

🌸اک خواہشوں کا دیار ہو ____
نئی حسرتوں کا ____شما ر ہو🌸
🌸____رہیں مل کرایک نگر میں ہم ،
کسی غم سے____ دل نہ دوچار ہو🌸
🌸پھر اسقدر محبتوں____ کی
دھنک بکھیرے ____ یہ زندگی 🌸
🌸____ہر رنگ ہو تم پر کھلا کھلا ،
تیرا نام ____ موسم بہا ر ہو🥀🌸
🌹🌹
شاعرہ # شمریزہ خالد

Mushk@khan
 

"کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے 🍁
Mushk khan

Mushk@khan
 

آؤ اس کی یادوں کو ہمسفر کر لیں💚4U💚
اتنی بڑی دنیا میں اکیلے نہیں رہتے💚💚

Mushk@khan
 

اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا...💑🌏😍
جسے آتا ہو ایک ہی عورت پر دل پابند رکھنا...🫶🏻👑❤mushk khan

Mushk@khan
 

کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مُجھ سے تُمہاری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے ، میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں ، تُمہارا نام لوں بات شُروع کروں اور زار زار رو دُوں ، میں بتاؤں اُسے کہ ؛ یارا! یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے.

Mushk@khan
 

،bemana sa lagta hn ab
Logo ka ana jana badlna chor jana

Mushk@khan
 

صرف اک بار پرکھ کرنہیں چھوڑا تم کو
تم مری جان! بہت بار منافق نکلے
دکھ تو ہوتا ہے میاں، اور بہت ہوتا ہے
جب کوئی دوست، کوئی یار منافق نکلے

Sad Poetry image
M  : Mushk khan - 
Sad Poetry image
M  🔥 : Good night - 
Life Advice image
M  : Mushk khan -