میری دُنیا میں کوئی چیز ٹِھکانے پہ نہیں
بس تُجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے۔۔۔!!♥🔥

جھونکا ہوا کا تھا آیا گزر گیا
کشتی میری ڈبو کےدریا اتر گیا
میرے پیار پہ جو صدقہ میرے یار نےدیا
دیکھاجو غور سے تو میرا ہی سرگیا
بٹتی ہیں اب نیازیں اس کے مزار پر
کچھ روز پہلے جو شخص فاقوں سے مر گیا
مجھے قتل کر کے شاکر رویا وہ بے پناہ
کتنی ہی سادگی سے قاتل مکرگیا
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ۔۔۔۔۔۔چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جا چکا ۔۔۔۔۔چلو خیر ہے
یہ جو بے بسی ہے چار سو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں ؟
نا سمجھ سکا ۔۔۔۔۔۔چلو خیر ہے
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو خیر ہے


د یار د سترگو خاموشی او د بنڑو خبری
لیونے زڑہ کڑی راتہ یادی د مودو خبری
مابہ بیا بیا درتہ وئیل چی گورہ ٹوقی نہ دی
زڑگیہ تا مینہ گنڑلہ د وڑو خبری۔۔😐
🙂Mushk khan


✧── ・ 。゚★: *♥︎* :★. ──✧
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب..!!
پورے ہیں..!!
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!!
پورے ہیں..!!
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں.
اگر ،مگر، شاید.
تمہارے پاس تو سارے جواب.
پورے ہیں..
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا.
ہی نہیں..
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب.
پورے ہیں.
ما مینہ اوکڑلہ گناہ مے اوکڑہ
د زڑہ لہ تلہ پہ رختیا مے اوکڑہ،
اوس خپل ضمیر تہ ملامتہ یمہ
چے لہ خپل زڑہ سرہ جفا مے اوکڑہ،
پہ مجازی مینہ یئ تیر وتمہ
ھلہ اوخیار شوم چے خطا مے اوکڑہ،
اوس مے دا مینی فلسفہ زدہ کڑے
چے اشنائئ دا بے وفا مے اوکڑہ،
خدایہ بخنہ عواڑم اومے بخہ
خدایہ سہ لویہ نارواہ مے اوکڑہ،
Mushk khan

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں


دوری کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ انسانوں کا ہے، کیونکہ ہم چھوئے، دیکھے یا سنے بغیر محبت کرنا نہیں جانتے۔ اور محبت جسم سے نہیں دل سے محسوس کی جاتی ہے۔ ~ ❤

#ہر کسی کے بس کی____بات کہاں ہے بھلا 🙃
#اپنے من پسند شخص کے_____نخرے اٹھانا😍💞
🔥

بنا جہاں سے تھا آخر وہیں پہ ختم ہوا
کہ اِک نہیں کا تعلق ، نہیں پہ ختم ہوا
میں خود کو ڈھونڈنے نکلا تو تُو ملا مجھ کو
سفر کہیں کا تھا لیکن کہیں پہ ختم ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain