😍❤ جانتے ہو محبت کیا ہے 😘🌸 . 🥰🥀 اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے 😍🥰 . 💋 کسی کو دے دینا 🥀 . 🔥 کسی کی سن لینا 🖤 . 🥰 کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا 👑 . 😍 کسی کے زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا 🥀 . 🌹 کسی غریب, 🥀 . 🥰💯 مجبور کو عزت کا احساس دینا 😘🌸 . 😇 بنا کسی رشتہ بنا کسی تعلق کے 🥰 . 🥀 احساس کرنا 🌸 . 😍❤ بس یہی محبت ہے 🌹❤ 🌹
Good night 💐 "آج بھی شام اُداس رھی" آج بھی تپتی دُھوپ کا صحرا تیرے نرم لبوں کی شبنم کے سائے سے محروم رھا آج بھی پتھر ھِجر کا لمحہ صدیوں سے بے خواب رُتوں کی آنکھوں کا مفہوم رھا آج بھی اپنے وَصل کا تارا راکھ اُڑاتی شوخ شفق کی منزل سے معدوم رھا آج بھی شہر میں پاگل دِل کو تیری دید کی آس رھی مدّت سے گُم صُم تنہائی آج بھی میرے پاس رھی آج بھی شام اُداس رھی۔ "محسن نقوی"
ميں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے ياد رکھتی ہوں🙂 ميں باتيں بھول بھی جاؤں تو لہجے ياد رکھتی ہوں🤘🤞 ميں يوں تو بھول جاتی ہوں خراشيں تلخ باتوں کی🙂 مگر جو زخم گہرے ديں وہ رويے ياد رکھتی ہوں🙃
🌹🌹🌹🌹 محبت مجھ پہ اتری ہے سہانی شام کی مانند کہ من جس میں لگا رہتا ہے ویسے کام کی مانند 🌹🌹 بہت مصروف ہے عمرِ رواں پھر بھی مجھے ہر دم ترا احساس رہتا ہے کسی الہام کی مانند 🌹🌹 تمنّا ہے لکھاری کے قلم سے تم بیاں ہو کر کہانی میں ملو مجھ کو حسیں انجام کی مانند 🌹🌹 مری سانسوں میں بکھری ہے ترے احساس کی خوشبو مرے اطراف میں ہے تُو گلِ گمنام کی مانند 🌹🌹 اگر ہے جرم میرا عشق تو ایسا کرے دنیا تمہیں وہ سونپ دے مجھ کو کسی الزام کی مانند 🌹🌹🌹🌹