ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺷﮩﺮِ ﺳﺘﻤﮕﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺷﻨﺎﺱ ﺁﺋﮯ
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﺭ ﭼﮭﻠﮑﮯ،
ﻟﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺱ ﺁﺋﮯ
ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﺥ ﺟﺬﺑﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﺰﻥ ﺗﮭﮯ
ﻣﮕﺮ ﻧﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮐﮧ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﮯ
ﺳﻔﺮ ﺳﮯ ﮐِﺘﻨﮯ ﺍُﺩﺍﺱ ﺁﺋﮯ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﺩِﯾﺎ ﺗﮭﺎ
ﮨﻮﺍ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺑُﺠﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ
ﮨﯿﮟ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻤﯿﮟ ﺍُﺟﺎﻟﮯ ﻧﮧ ﺭﺍﺱ ﺁﺋﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺎﻧِﺐ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﯾﮧ ﻣﻨﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍ ﺩﻭ ” ﻣﺤﺴﻦ
ﺟﺴﮯ ﻃﻠﺐ ﮨﻮ ﻣﺘﺎﻉِ ﻏﻢ ﮐﯽ،
ﻭﮦ ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﮯ
ﻣﺤﺴﻦ نقوی
😊
کوئی🤷 اقبال 🙋 کا شاہین 🦅ہے تو 🚶🏃
اُڑ🦅🚶🏃🤸🪂 کر زونگ کا ٹاور🛕 ہلا💪🏋️ دو🤺 سروس📲📱 بہت🤳 دھیمے📈📉 چل رہی ہے😐😁🙇🙋💁🙆🙅🤷🤦🙍🙆
چل پڑی کیسی ہوا آپ نہیں سمجھیں گے
کون ہے کس کا خدا؟ آپ نہیں سمجھیں گے
میں سمجھتا تھا سمجھتا ہوں سبھی غم اس کے
پھر مجھے اس نے کہا "آپ نہیں سمجھیں گے".😋😋🤔
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور کبھی بہتر سے بہترین اور مجھے کبھی خاص بن کر رہنے کا بھی دل نہیں ہوا جانتے ہو کیوں کیوں کہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
عام رہنا زیادہ اچھا ھے۔۔🍁
*اللہ کے رکھے ہوۓ ہر حال میں صبر ،
دعا،شکر،اور مسکرانایہ بھی ایک مومن کی پہچان ہے*🌹
♥️ *الحَمْدُ ِلله*
Subah bakhair

راحتِ دل، متاعِ جاں ہے توُ
اے غمِ دوست جاوداں ہے توُ
شامِ شہرِ اُداس کے والی
اے میرے مہرباں کہاں ہے توُ؟
لمحہ بھر مِل کے رُوٹھنے والے
زندگی بھر کی داستاں ہے توُ
محسن نقوی
1page lak kar Di hn

ہمیں تم بھول جاؤ گے ہمیں معلوم ھے لیکن
پلٹ کر جب بھی آؤ گے محبت منتظر ھو گی
کبھی بھولے سے بھی مجھ کو اگر تم یاد کر بیٹھو
میری تسبیح ' تلاوت ' اور عبادت منتظر ھو گی
فلک کے پار جا اترو ' سمندر پر جا ٹھرو
کسی کے دشت چاہت کی' امانت منتظر ھو گی
ہماری آرزو جو ھے ' تمھاری دسترس میں ھے
ملو نا ملو ہم سے محبت منتظر ھو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mushk
🍂🥀
ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے🍂🥀
تِرے کوچے میں جو آیا ہـے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے🍂🥀

لپٹی رہی وجود سے خوشبو تمام رات
آتا رہا یاد مجھے تو تمام رات۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی
گرتے رہے مکان پہ جگنو تمام رات۔
روتا رہا وہ آپ ہی اپنےنصیب پر
اپنے گلے میں ڈال کے بازو تمام رات
فرصت نا تھی طبیب کو اپنے ہی کام سے
پیتے رہے مریض بھی آنسو تمام رات۔۔
ھم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ھمارا یہ کہانی پھر سہی
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
پہلا پتھر کس نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
مسرور انور
ﻭﮦ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ!!
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯿﺮ ﺫﺍﺕ ﺗﮭﯽ
ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﮯ ﭼﭗ ﺭﮨﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮱ ﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ!!
ﻭﮦ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﮯ ﭼﭗ ﺭﮨﺎ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﻮﺉ ﮔﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ🦋
تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لُٹا دی ہم نے💖
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے💖
فیض احمد فیض
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا ہم خود کو بے وقوف بناتے ہیں بس...🙂💔
Mushk
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا🌹
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں عجب یاد آیا🌹
دن گزارا تھا بڑی مشکل سے
پھر ترا وعدۂ شب یاد آیا🌹
تیرا بھولا ہوا پیمان وفا
مر رہیں گے اگر اب یاد آیا🌹
پھر کئی لوگ نظر سے گزرے
پھر کوئی شہر طرب یاد آیا🌹
حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا🌹
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔ
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا🌹
🌹❤🌹
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
دسمبر کس لئے آخر؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اُداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
دسمبر اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے🙃
🖤Alweda dsmbr
کسی تیسرے جہان کی تلاش ہے مجھے
دونوں جہان تیری محبت میں وار بیٹھی ہوں
Good morning all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain