Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

وە جو ميرا لائفلائن ھے
پتا نيئں کس کے ساتھ آنلائن ھے؟
Mushk

Mushk@khan
 

" دُنیا کا سب سے مُشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ ؛ آپ کِسی کے ساتھ کِتنے سچے اور مُخلص ہیں! ۔ "
🙂✨

Good morning
M  : Good morning have a nice day for all - 
Romantic Poetry image
M  : Mushk khan - 
Romantic Poetry image
M  : تمہیں ملا کے جو دیکھتی ہوں تو ہے مکمل. وہ ایک دنیا_ جو دل بسانے کی سوچتا - 
Sad Poetry image
M  : Good morning guys have a nice day - 
Mushk@khan
 

کُچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں، کہ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پِھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہی کو دیکھنے کے لیے ترستی رہتی ہیں اور ہم صرف اُنہی کا راستہ تکتے رہتے ہیں "m,

Mushk@khan
 

بھاتی ہی نہیں دنیا کی رونق مجھے😊
بہت اچھا لگتا ہے مجھے اپنی ہی ذات میں رہنا 🤐
Mushk

Mushk@khan
 

Duna ki beast team I love pakistani team

ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیاں ہو
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی
M  : ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیاں ہو کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی - 
Mushk@khan
 

شب کی شب کوئی نہ شرمندہ رخصت ٹھہرے
جانے والوں کے لیے شمعیں بجھا دی جائیں
شب بخیر

Mushk@khan
 

تو سمجھتا ہے تیرا ہجر گوارا کر کے
بیٹھ جائیں گے محبت سے کنارا کر کے
خودکشی کرنے نہیں دی تیری آنکھوں نے مجھے
لوٹ آیا ہوں میں دریا کا نظارہ کر کے
جی تو کرتا ہے اسے پاؤں تلے روندنے کو
چھوڑ دیتا ہوں مقدر کا ستارہ کر کے
کرنا ہو ترک تعلق تو کچھ ایسے کرنا
ہم کو تکلیف نہ ہو ذکر تمہارا کر کے
اس لیے اس کو دلاتا ہوں میں غصہ تابش
تاکہ دیکھوں میں اسے اور بھی پیارا کر کے

Mushk@khan
 

مجھے تم سے محبت ہے اور نہ ہی
تمہارے خدوخال سے،
مجھے تو اُس کیفیت سے محبت ہے
جو تمہارے ساتھ ہونے سے
مجھ پر طاری ہوتی ہے 🖤
Mushk khan

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ
ﯾﮧ ﮨﮯ . 
ﮐﮧ ﺟﺐ ﮨﻢ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ🥰
🌹💞
M  : ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ . ﮐﮧ ﺟﺐ ﮨﻢ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺎﻧﮯ - 
Mushk@khan
 

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھ کبھی آنکھیں بھی پڑھ..
کچھ سوالی بڑے_ خوددار ہوتے ہیں..

یہ تقاضہ عشق ہے __ یا میری آنکھوں کی مستی.
کھولوں تو دیدار تمہارا, بند کروں تو تصور تمہارا.
M  : یہ تقاضہ عشق ہے __ یا میری آنکھوں کی مستی. کھولوں تو دیدار تمہارا, بند کروں - 
ہم سمجھے تھے کہ اب کچھ نہیں باقی لیکن
دل کے ملبے سے تری یاد_ سلامت نکلی
M  : ہم سمجھے تھے کہ اب کچھ نہیں باقی لیکن دل کے ملبے سے تری یاد_ سلامت نکلی - 
Good night
M  : Good night all frnds - 
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں 
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
M  : اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی - 
Mushk@khan
 

"کنارے صحن چمن🌹٫
سبز بیل کے نیچے"
وہ روز صبح کا ملنا تو۔۔۔
اک فسانہ ہوا !"
"میں سوچتی ہوں۔۔۔
کہ مجھ میں کمی تھی کِس شے کی😔؟؟؟
کہ سب کا ہوکے رہا 💔
بس وہ اک میرا نہ ہوا💔"
"پروین شاکر"