آؤ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جائے
روح میں اترے ہوۓ لوگوں کو بھولا جائے
♥️🥀
موسموﮞ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﮏ ﭘﮧ
ﯾﻮﮞ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﺮﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ۔۔۔؟
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ۔۔۔؟
ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺐ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺗﻬﺎ،
ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ
ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﺍﺏ ﮐﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ۔۔۔؟؟

*بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا*🥀🌹🌚

رشتوں کو وعدوں قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی چھوڑنے والے قسمیں کھا کر چھوڑ دیتے ہیں اور نبھانے والے بغیر وعدوں کے رشتے نبھا دیتے ہیں❤️
Mushk khan

ﺳﮑﻮﻥِ ﻗﻠﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ -- ﺭﺍﺣﺖِ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ۔۔💝
ﺗﻌﺠﺐ ﮨﮯﮐﮧ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ -- ﺟﮩﺎﮞ ﺩﻝ ﺗﮭﺎ -- ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻢ ﮨﻮ♥️
Mushk khan



ہماری آنکھوں میں منظر نہیں سماتا کوئی
ھم جیسے لوگ ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے۔
🍁🍁
غموں میں ڈوبناکیسا❤
مجھے ساحل بنالوتم❤️❤️
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!
اتنے بھی ناداں نہیں ہیں ہم کو پڑھنا آتا ہے۔۔!!
کون سا لہجہ دل کی دنیا، کون سا دنیاداری ہے۔
دشت کی طرح کا ___بہتے ہوے دھارے جیسا
کوئی تو شخص ملے_ ہم کو ہمارے جیسا
کون سہتا ہے کسی اور ک_ لہروں کے ستم
اتنا آساں تو__ نہیں ہونا کنارے جیسا
وہ لمحے قید ھیں ان ھواوں میں
جنہیں پھر سے جینا خواب ٹہرا
Mushk ☺️
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں
اتنے عام بھی نہیں کہ کوئی ٹھکرائے ہمیں 🦋🔥
Good night mushk
ساری خدائی مجھ سے _____روٹھ جاتی ہے..!!!
ہاتھ جب بھی تیرے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے..!!!💔
مقدر نے کی ہم سے بغا وت اس قدر کہ ایک شخص ہماری زند گی ویران کر گیا۔
Mushk
راز افشاں نہ کرو تو اک بات کہیں...🙂
ہم رفتہ رفتہ مر جائیں گے تیرے بن...💔
Mushk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain