اپنی خوشیاں لوٹا کر اُس پر قربان ہو جاؤں کاش کچھ دن اُس کے شہر میں مہمان ہو جاؤں وہ اپنا نایاب دل❤ مجھ کو دے اور پھر مانگے میں مکر جاؤں بے ایمان ہو جاؤں وہ میرے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لے اور میں اُس کا آسمان ہو جاؤں اب تو اتنی سی محبت ہو گئی ہے اُس سے کہ خدا کوئی معجزہ کرے اور میں اُس کی جان ہو جاؤں 🍂 Mushk❤❤
💛آج ہلکی ہلکی__________ #بارش 💦 ہے_ اور سرد ہوا___💫______ کا رقص بھی ھے💞 💜آج #پھول 🌹 بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_🥀 اور ان میں تیرا_____ #عکس بھی ہے،💞 💙آج #بادل _______گہرے گہرے ہیں_ اور #چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں💞 💚کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_ بڑی دیر سے_____ #دل میں ٹھرے ہیں💞 ❤میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو آج #یاد بہت _______ تم آئے ہو۔۔💞M
مجھے پیار کا میھٹا احساس دلانے لگے ہو تم اب تو مجھ سے مجھی کو چرانے لگے ہو تم تیری چاہتوں کا چھایا ہے سُررو اِس قدر ہم پر ہر طرف ہر پل ہر جگہ جگہ نظر آنے لگے ہو تم ہماری ویران تھی یہ زندگی تیرے آنے سے پہلے خوشیوں کے خواب مجھے دیکھانے لگے ہو تم اب ہر پل مجھے ہوتا ہے بس تیرا ہی احساس اِس قدر میری سانسوں میں سمانے لگے ہو تم کیا اِس بات کا تجھے احساس ہے میرے ہمدم میرے ہر شعر میں ہر غزل میں آنے لگے ہو تم💖💖😍