🔥 : ڈر لگتا ہے مجھے ایسے لوگوں کے ساتھ وقت بیتانے سے جن کا پاس ہونا مجھےخوشی
دیتا ہو جو مجھے سہارا دینے لگ جائیں، جو مجھ سے ہمدردیاں کرنے لگیں کیونکہ ایسے لوگ اکثر اپنی عادت ڈال کر جدا ہو جاتے ہیں ۔
: میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو کو دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے.
نام کے ساتھ
Mushk

کیا ساتھ رہنا ہی محبت ہیں🔥
تو کیا محبت جدائی میں نہیں ہو سکتی.❗
Good night😐😐😑
😒مکمل داستان کہہ دوں کہ اتنا ہی کافی ہے 💔🙊
👈💏تم ہی تم تھے، تم ہی تم ہو، تم ہی تم رہو گے🙈😍
❤💞💕ز❤💕🥀


Good morning
حسرت کچھ اور ، وقتِ التجا کچھ اور
کون جی پاتا ھے اپنے مطابق زندگی یہاں
Good night duwao me yad rake mushk khan
تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے
💕_____ہم اگر ہیں تو صرف تمہارے ہی ہیں
Mushk🙂😐
تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اداسیاں ہیں عروج پر
💔💔👈😔


❣️زرا سا بھی نا دیں گے کسی کو,,❣️❣️
❣️ہم تجھے پا کر خود غرض ہو جائے گے,❣️

Good night all frnds کِرن کو چُھو لیا جائے ، یہاں تک کہ صَبا دیکھے
کہ بندہ شُوق و مستی میں بتا تو اور کیا دیکھے
یہ تقسیمِ عنایت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یا تاثیرِ حُسن جاناٰں
کہ جِسکی آنکھ دُکھتی ہو تُجھے وہ بارہا دیکھے
✌🤗💗🥀



صرف ایک لفظ زندگی کے سارے بوجھ،
اور سارے دکھوں سے نجات دلا دیتا ہے،
وہ لفظ ہے ”محبت“ ۔۔۔!! 🌼
Mushk☺️😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain