اکتوبر کی 15ھویں ہو گئی ہے
آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جا رہی ہے
نہ جانے کیوں جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر اداسی گہری ہوتی ہے
درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آجاتے ہیں
پھر وہی شام پھر وہی اداسی کی صلیب
پھر وہی یاد کے چمن میں بھلائے ہوئے لوگ....
مجھے محسوس ھوتا ھے
وہ بالکل میرے جیسا ھے
کہ جیسے عکس پانی میں
یا سایہ روبرو میرے
وہی لہجہ وہی باتیں
وہ ہی آنکھوں سے ہنس دینا
کبھی جوروٹھنا تو
بیرخی کی حد ہی کر دینا
کبھی آنکھوں کے رستے سے
کبھی دل میں اتر جانا
کبھی بے چین رکھنا خود کو
مجھ کو بھی سزا دینا
کبھی اک پل میں ہنس دینا
میری دنیا سجا دینا
کبھی تو برف سا لہجہ
نگاہ بھی سرد کر لینا
کبھی تتلی کے سارے رنگ
میرے دامن میں بھر دینا
مجھے اکثر یہ لگتا ھے
وہ بالکل میرے جیسا ھے for u x❤❤
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستانِ محبّت 💔💯
ہم تو بیوافاؤ کو بھی جينے کی دعا دیتے ہیں ❤️🤲👀💯
رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اس پر!!!
بات ایسی بھی نہیں ہے____کہ بھلائی جائے!!!💔💔💔

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،🌹
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!🌹
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!🌹
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!🌹
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!🌹
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،🌹
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھناmushk!!🌹
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں ۔۔۔
وصال اس کا نصیب ہو گا، تو کیا بنے گا؟؟؟
جو دور رہ کر حرارت جاں بنا ہوا ہے۔۔
وہ شخص میرے قریب ہو گا۔۔۔ تو کیا بنے گا ؟؟؟
"تھی بھی تو کیا، تھی خواہش میری۔ کہ وہ ہو تو، صرف_______ میرا ہو-🙂💔💯
🥀🖤 مشک 🥀🖤
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو
کبھی برستے ہو کبھی اک بوند کو ترساتے ہو
پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
پل میں اِظہار محبت سے مکر جاتے ہو
بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو
اور دعاؤں میں میرا نام لئے جاتے ہو
دیارِ غير میں مجھ کو تلاش کرتے ہو
ملوں تو پاس سے چپ چاپ گزر جاتے ہو
لاکھ موسم کی طرح رنگ بدلتے رہو
آج بھی ٹوٹکے شدت سے ہمیں چاہتے ہو...
💮🌹🌷Mushk 💚
لئے نگاہ کرم کی طلب تو بیٹھے ہیں
نگاہ یار کی مرضی پڑے پڑے نہ پڑے
وہ یاد آیا کچھ یوں کے لوٹ آۓ سبھی سلسلے
ٹھنڈی ہوا، زرد پتے اور اکتوبر کی پہلی بارش..!!!
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮨﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ😍💞
ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﮨﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ✨💞
ﺁﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ💯💞
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ۔۔۔ﺳﺎﺋﯿﮟ🔥💞
P,?😋😋😘

عشق سجن دے کملی کیتا
میرے رٸے نہ ہوش ٹھکانے🍁
لا دتی جند یار دے ناویں
بھاویں جانے یا نہ جانے🍁
دن دا چین یا رات دی نیندر
ساتھوں رس گٸے کھسماں کھانے🍁
صادق ہن تے مردے دم تک
اسیں یار دے درد ہنڈانے ۔۔۔🍁
🌿🍁🌿Mushk
غرور ٹوٹ گیا ، اپنی حد میں آ گئے ہیں
انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں
میں کُل ملاؤں تو اتنے نہیں ملے مجھ کو
جو غم تمہاری محبت کی مد میں آ گئے ہیں
میں ٹھیک ہوں بھی تو لگتا ہے رو پڑوں گا ابھی
تمہارے دکھ تو مرے خال و خد میں آ گئے ہیںmushk khan
مُـحبتوں میں شُـمار کیسا سَـوال کیسا جَـواب کیسا
مُحبتیں تو مُحبتیں ہیں مُـحبتوں میں حِـساب کیسا
💕MuShk

.
جینا مرا تو تجھ کو غنیمت ہے، نا سمجھ
کھینچے گا کون پھر یہ ترے ناز میرے بعد
.p,z🍫😋😋😋
ہر چارہ گار کو ۔۔۔۔۔۔۔ چارہ گاری سے گریز تھا
ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لادوا نہ تھے۔
جس راہ پر پڑے تھے ترے پاؤں کے نشاں
اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا🌹🌿
ہر بار ہے نیا ترے ملنے کا ذائقہ
ایسا ثمر کسی بھی شجر نے نہیں دیا🌹🌿
اتنے بڑے جہان میں جائے گا تو کہاں
اس اک خیال نے مجھے مرنے نہیں دیا🌹🌿
ساحل دکھائی دے تو رہا تھا بہت قریب
کشتی کو راستہ ہی بھنور نے نہیں دیا🌹🌿
جتنا سکوں ملا ہے ترے ساتھ راہ میں
اتنا سکون تو مجھے گھر نے نہیں دیا🌹🌿
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیمؔ اس کو مکرنے نہیں دیا🌹🌿
🌿🌹🌿Mushk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain